tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post4947048211434964228..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: وال چاکنگ سے آرٹ تکShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-50006373627954662172011-11-04T17:45:04.396+05:002011-11-04T17:45:04.396+05:00دنیا کے مختلف ممالک میں دیواروں پر پینٹنگ کرنا وا...دنیا کے مختلف ممالک میں دیواروں پر پینٹنگ کرنا واقعی ایک آرٹ ہے اور عمومی طور پر چرسی آرٹ سمجھا جاتا ہے۔ چرسی پارٹی رات کو ادھر ادھر کے ڈیزائین بنا کر صبح کے اچالے سے پہلے ہی نو دو گیارہ ہولیتے ہیں <br />وطن عزیز پاکستان میں چونکہ کچھ بھی نہیں چل رہا لہذا یہ کام بھی کچھ اہمیت کا حامل نہیں ، البتہ اس سے یہ اندازہ ہوسکتا ہے کہ ہمارا معاشرہ کس سمت جارہا ہے، حکیم درویش باوا کے فقیری تحفوں کی طرف یا پھر مہاجر ملت کی بڑھکوں کی جانبdr Raja Iftikhar Khanhttps://www.blogger.com/profile/16840874317865491202noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-55809524715244256912011-11-04T17:01:06.817+05:002011-11-04T17:01:06.817+05:00ارے واہ اچھا سوچنے والے لوگ ابھی موجود ہیں۔ کیا گو...ارے واہ اچھا سوچنے والے لوگ ابھی موجود ہیں۔ کیا گورنمنٹ نے اس آرٹ اسکول پر ٹیکس نہیں لگایا یا کوئی سزا نہیں دی کیونکہ یہاں اچھے کام پر ہی سزا مل سکتی ہے عامل بابے اور لسانی تفریق پھیلانا تو عین جائز ہے۔<br />پل کی تصاویر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔علیhttp://www.aili22.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-53164707109887834462011-11-04T13:40:12.258+05:002011-11-04T13:40:12.258+05:00اجمل چاچا پہلے تو یہ ہی پتا کر لیں کہ آرٹ کتنے سکو...اجمل چاچا پہلے تو یہ ہی پتا کر لیں کہ آرٹ کتنے سکولوں میں سکھائی جاتی ہے ۔ جب تک میں پاکستان تھا تب تک تو صرف امیروں کو ہی میسر تھا یہ موضوع ۔UncleTomhttps://www.blogger.com/profile/07680826330928310894noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-13051215796164610992011-11-04T11:09:20.832+05:002011-11-04T11:09:20.832+05:00ایک بات جاننا چاہوں گا کہ دیواروں پر لکھنے کا کام ...ایک بات جاننا چاہوں گا کہ دیواروں پر لکھنے کا کام صرف کراچی ہی میں ہوتا ہے یا ملک کے دیگر شہروں میں بھی دیواریں نعروں سے رنگی جاتی ہیں۔محمداسدhttp://bilaunwan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-82953454604513341142011-11-04T09:32:19.294+05:002011-11-04T09:32:19.294+05:00ميرا خيال ہے کہ سب سکولوں والے اپنے طلباء کو کہيں ...ميرا خيال ہے کہ سب سکولوں والے اپنے طلباء کو کہيں کہ جہاں جہاں دل جلوں کے نعرے لکھے ہيں وہان اس پُل جيسا آرٹ بنا ديں <br />ميرا خيال يہ ہے کہ جس قسم کے نعرے کراچی ميں ديواروں پر يا بينرز پر نظر آتے ہين ايسے نعرے يا مطالبے پاکستان کے کسی اور شہروں ميں نطر نہيں آتے ۔ مردانہ کمزوری کے نُسخے تو سارے پاکستان ميں ہی نہيں يورپ اور امريکا ميں ديکھنے کو ملتے ہيں ۔ فرق صرف يہ ہے کہ يورپ اور امريکا ميں وال چاکنگ نہيں ہوتی<br />مواملے - معاملے ۔ ۔ ۔ دلیل/تاولیل ۔ دلیل/تاویلافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com