tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post4724997036268057211..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: درباری خوشامدیShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-55073148340042944852010-01-01T20:06:09.643+05:002010-01-01T20:06:09.643+05:00http://www.akhbar-e-jehan.com/home/razo_niyaz.phphttp://www.akhbar-e-jehan.com/home/razo_niyaz.phpAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-31558694370545554332009-12-30T11:36:04.666+05:002009-12-30T11:36:04.666+05:00حد درجہ کا بے وقوفانہ بیان۔ میں تو سمجھتا تھا کہ ص...حد درجہ کا بے وقوفانہ بیان۔ میں تو سمجھتا تھا کہ صرف فوزیہ وہاب اور جہانگیر بدر بھی پیپلز پارٹی کے بے وقوفوں میں سرفہرست ہیں۔ اب پتہ چلا کہ اس فہرست میں چند اور لوگوں کو بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ مجھے کوئی یہ بتائے کہ اس بیان سے موجودہ بحرانی صورتحال میں پیپلز پارٹی کی پوزیشن کو کتنا فائدہ پہنچا ہے؟ زرداری کو اگر اپنی صدارت اور پی پی کے اقتدار کو برقرار رکھنا ہے تو اس طرح کے بے وقوفوں سے پیچھا چھڑانا ہوگا۔ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-86328599259661822112009-12-28T23:59:23.664+05:002009-12-28T23:59:23.664+05:00مرزا صاحب کو ٹی وی میں آنے کا زیادہ شوق ہے۔۔۔۔ اس ...مرزا صاحب کو ٹی وی میں آنے کا زیادہ شوق ہے۔۔۔۔ اس لیے ایسا کیا۔
مرزا صاحب پاکستان کسی اک آدمی کی جاگیر نہیں!۔کمیل احمدnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-79003646973094939762009-12-28T20:06:43.858+05:002009-12-28T20:06:43.858+05:00HMMMM MIRZA SHAHIB KAA DEMAAG KHARAB HO GAYA HEE...HMMMM MIRZA SHAHIB KAA DEMAAG KHARAB HO GAYA HEE KISI DOCTOR KE PASS JAYEEN LAGTA HE ARMY SEE CHEETHER KHANE KA PROOGRAAM HEE JANAB KAAYASHnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-28520009353264339712009-12-28T10:53:04.088+05:002009-12-28T10:53:04.088+05:00جی ہاں، وہ تو اسی دنیا میں رہتے ہیں کہ ادھر وہ پاک...جی ہاں، وہ تو اسی دنیا میں رہتے ہیں کہ ادھر وہ پاکستان نہ کھپے کا نعرہ لگاتے اور ادھر سارے سندھی اٹھ کھڑے ہوتے۔ بلکہ وہ سندھیوں کو اس لائق سمجھتے ہی کہاں ہیں۔ وہ سمجھتےہیں کہ جانوروں کا ایک ریوڑ ہے جسے جس طرف ہانک دیں گے چل پڑیگا۔
مرزا صاحب، خوشامد بھی ایک نشہ ہے جو صرف سننے والے کو نہیں کرنے والے کو بھی متاثر کرتا ہے۔
آج زرداری اگر صاحب اقتدار نہ رہیں اور زنداں میں پڑے ہوں تو دیکھتے ہیں کتنے یہ نعرہ بلند کرتے ہیں۔
باقی یہ کہ تیل دیکھیں اور تیل کی دھار۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-60864851107398517132009-12-28T10:47:14.435+05:002009-12-28T10:47:14.435+05:00ہر آدمی اپنی عقلی اوقات کے مطابق بات کرتا ہےہر آدمی اپنی عقلی اوقات کے مطابق بات کرتا ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-59217965347118680932009-12-28T05:01:26.232+05:002009-12-28T05:01:26.232+05:00کتنا بڑا احسان کیا ھے پاکستانی قوم پہ
پاکستان نہ ...کتنا بڑا احسان کیا ھے پاکستانی قوم پہ
پاکستان نہ کھپے کا نعرہ لگا کر جانا کہاں تھا ان ماھان ھستیوں نے
ان کا کیا خیال ھے پاکستان نہ کھپے کا نعرہ لگانے سے سندھ کے سب لوگ کھڑے ھو جاتےmsadia2002@hotmail.comhttp://sadiasaher.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-28947332352527323732009-12-28T04:57:14.325+05:002009-12-28T04:57:14.325+05:00اس سے زیادہ اب اور کیا سنے کوئی ۔۔ اب بھی کہے گے پ...اس سے زیادہ اب اور کیا سنے کوئی ۔۔ اب بھی کہے گے پیپل پارٹی والے ۔۔ ہم کو نا کوئی پوچھے یہ میڈیا پارٹی بن گیا ہےREHANhttps://www.blogger.com/profile/04594724718521886785noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-85804222275678142382009-12-28T02:54:37.944+05:002009-12-28T02:54:37.944+05:00ویسے یہ بھی بتادیتے اپنے مرزا صاحب کہ پاکستان نہ ک...ویسے یہ بھی بتادیتے اپنے مرزا صاحب کہ پاکستان نہ کھپے کے بعد کیا کرتے یہ؟خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.com