tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post4181769635160012173..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: ہائے اوئے تیری سیاست!!Shoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-24352996454458140872013-02-20T12:41:18.175+05:002013-02-20T12:41:18.175+05:00جناب طائر القادری کی اصلیت سے کون واقف نہیں ہے ؟ ...جناب طائر القادری کی اصلیت سے کون واقف نہیں ہے ؟ وہ تو ایک گائیڈڈ میزائیل کے طور پر داغے گئے ہیں الیکشن پروسیس پر ، لیکن مسلسل ’مس‘ ہو رہے ہیں ۔ اس لئے بہکی بہکی باتیں کرنا شروع کر دی ہیں۔ ویسے بھی موصوف کا نظریہ ہے کہ عزت آنی جانی شے ہے بندے کو ڈھیٹ ہونا چاہیے۔مہتابhttps://www.blogger.com/profile/16676181571008367528noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-36691971222932852852013-02-19T19:39:33.224+05:002013-02-19T19:39:33.224+05:00اور جسے ابھی بھی شک ہے وہ نیٹ پر قادری صاحب کے متع...اور جسے ابھی بھی شک ہے وہ نیٹ پر قادری صاحب کے متعلق گردش کرتی ایک کتاب پڑھ سکتا ہے جس میں مولانا صاحب کے بارے میں چھپنے والے اخباری تراشوں ، انٹرویوز، کالمز ، عدلات کی کاروائی اور تحریکی ساتھیوں کے کو اکٹھا کر دیا گیا جب وہ ماضی پاکستان میں اپنے عروج پر تھے ۔محمد ریاض شاہدhttp://www.riazshahid.comnoreply@blogger.com