tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post4084087841672275888..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: بھارتی فریب کا جالShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-55554320112754379722010-09-06T17:10:40.155+05:002010-09-06T17:10:40.155+05:00ڈاکٹر شیریں مزاری اردو میں بھی لکھنے لگی ہیں؟ کمال...ڈاکٹر شیریں مزاری اردو میں بھی لکھنے لگی ہیں؟ کمال ہے!!۔منیر عباسیhttp://urdu.inspire.org.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-79863926873000058972010-09-06T10:43:31.616+05:002010-09-06T10:43:31.616+05:00ادہر پاکستان میں بھی کچھ ہیریسن پائے جاتے ہیں جن ک...ادہر پاکستان میں بھی کچھ ہیریسن پائے جاتے ہیں جن کے امام ڈاکٹر مبارک علی جیسے لوگ ہیں۔ جن کی اقتداء میں کچھ انٹر نیٹیے مبتدی بھی شامل ہیں۔ آپ ان سے بات کر کے دیکھیں ۔ کہنیاں چڑھائے ۔ اول فول کہتے ادہر ادہر کہیں نہ کہٰن مل جائیں گے۔ اور روشن خیالی کی اپنی طرح کی دلیل انکا واحد زحم ہے۔<br /><br />جہاں تک بھارت کی بابت پاکستان کو مسئلہ ہے ۔ اسکا ایک ہی علاج ہے کہ جب تک لالہ لبھورام کی دُم پہ پاکستان کا پاؤں رہے گا ۔وہ سوائے چیاؤں چیاؤں کرنے کے علاوہ کچھ کر نہیں پاتا۔ کاٹتا صرف اس وقت ہے جب اسکی دُم سے پاؤں ہٹ جاتا ہے۔ جیسے آجکل انکل سام کی بھڑکائی جنگ کی آگ میں ہم اپنے تن من دھن کو جلا کر اس آگ کو ایندھن فراہم کر رہے ہیں ۔ اور لالہ لبھو رام کی دُم سے پاؤں کچھ ہٹ گیا ہے۔ مگر کب تک ؟ ایک دن دورپار کی غیر ملکی طاقتوں کو ہمیشہ کی طرح یہاں سے رخت سفر باندھنا ہے ۔ پھر افغانستان سے پاکستان کے خلاف بڑھکائی آگ کا کچھ تو یاروں کے پاس جواب ہوگا۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ۔ اسپینhttp://ajnabi.usuaris.net/noreply@blogger.com