tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post3755995825838656675..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: ہم لوگ کو یہ سوچنا چاہئےShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-39198534006019791032010-08-05T19:01:49.934+05:002010-08-05T19:01:49.934+05:00سعد بھائی میری یہ پوسٹ ہر گز آپ پر تنقید نہیں تھی ...سعد بھائی میری یہ پوسٹ ہر گز آپ پر تنقید نہیں تھی بلکہ اگر آپ دیکھے تو میں نے تبصرہ نگار کے تبصرہ کا لنک دیا ہے! ویسے اچھا ہوا اپ نے تبسرہ کر دیا اب بات اور بہر طور پر سامنے ا گئی! دوئم بارہ مئی والے کیس کا جو حشر ہوا اُس کے بعد کراچی کے کسی معاملہ میں چیف صاحب کا کوئی اقدام خود اُن کے کلاف جائِے کا خاص کر جب تک "نامعلوم" حکومت میں ہیں۔
جی فرحان صرف وہ ہی نہیں تھے مگر نوے فیصد تو وہ ہی تھے اب ٹحیک ہے ناں!!۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-29279184045664603942010-08-05T18:13:44.110+05:002010-08-05T18:13:44.110+05:00ویسے ایک بندے کے بدلے میں سو بندے ، واقعٰی ہی کمال...ویسے ایک بندے کے بدلے میں سو بندے ، واقعٰی ہی کمال کا انسان تھا ، اللہ نہ کرے اب ایم کیو ایم کا ایک بندہ بھی مرے ، ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ویسے اگر کوئی ایم کیو ایم کا وزیر مارا جائے تو اسکے غم میں کتنے مارے جائیں گے ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟؟؟Azhar Ul Haqnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-60387226159407359572010-08-05T15:40:56.230+05:002010-08-05T15:40:56.230+05:00مرنے والوں میں صرف پشتو بولنے والے شامل نہیں ہیں ب...مرنے والوں میں صرف پشتو بولنے والے شامل نہیں ہیں بلکہ تمام زبانوں سے تعلق رکھنے والے لوگ ہیں. جو لوگ اس ٹارگٹ یا اندھادھند کلنگ میں ملوث ہے اس کو پکڑا جائے خوا اس کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہو.فرحان دانشhttp://farhandanish.tk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-39083941496698401572010-08-05T14:14:44.066+05:002010-08-05T14:14:44.066+05:00شعیب بھائی آپ کے پوسٹ سے یہ تاثر اُبھر رہا ہے کہ ب...شعیب بھائی آپ کے پوسٹ سے یہ تاثر اُبھر رہا ہے کہ بی بی سی اور میں نے ایک طرح کی چیزیں حذف کی ہیں یعنی دونوں کا ہدف تعصب کو شکست دینے والی چیزوں کو سینسر کرناتھا۔
میں ہر قسم کے تعصب کے خلاف ہوں۔ شاید اس سے میری نیکی ضائع ہوجائے لیکن مجھے یہاں یہ لکھنا پڑرہا ہے کہ دو اردو اسپیکنگ افراد دو دن تک میرے گھر ٹھیرے رہے کیوں کہ ان کو جن علاقوں سے گزر کر اورنگی میں اپنے گھر جانا تھا وہاں اے این پی کے دہشت گردوں کا ہولڈ ہے۔ کل رات کو مجھے قصبہ کالونی سے ایک فارورڈ مسیج ملا ، اگر چہ مجھے ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کی پروپیگنڈا مہم کا اچھی طرح اندازہ ہے تاہم انسانی جانوں کے ضائع ہونے کے خدشے کے پیش نظر میں نے وہ میسج ایکسپریس، جیو ، اے آروائی ، سما اور دنیا نیوز کے درجنوں نیوز رپورٹرز اور کاپی ایڈیٹرز کو ایک منٹ کے اندر اندر فارورڈ کر دیا۔ تعصب کرنا اور کسی لسانی اکائی کو جانی اور مالی نقصان قابل مذمت ہی نہیں بلکہ ایسے لوگوں کا قانون کی گرفت میں لانا بھی ضروری ہے۔ لیکن یہ حقیقت ہے کہ ایم کیو ایم کے ایم پی اے کے قتل کے بعد جس طرح چن چن کر ایم کیو ایم کے دہشت گردوں نے پختونوں کو مارا وہ پاکستان کے ’باشعور‘ قوم کے اجتماعی شعور پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ ایم کیو ایم کے دہشت گردوں کی خواہش تھی کہ اے این پی کے دہشت گرد ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بے گناہ اردو اسپیکنگ لوگوں کو ماریں گے اور اس طرح دونوں جماعتوں کے اووٹ بینک میں اضافہ ہوگا لیکن وہ خاموش ہیں۔ اللہ کرے یہ سلسلہ ختم ہوجائے۔
واضح رہے کہ مجھے جس چیز کو ہائی لائٹ کرنا تھا کردیا۔ جو چیز غیر ضروری تھی اس کا شامل نہیں کیا لیکن اصل کا لنک شروع میں دے دیا۔

ویسے وکیل صاحب آپ کا عزت ماب چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بارے میں کیا خیال ہے جو مچھر کے مرنے پر تو سوموٹو ایکشن لے لیتے ہیں لیکن سینکڑوں معصوم انسانوں کے قتل پر وہ خاموش ہیں؟ کیا ان کی بحالی بڑے بھائی کی ضمانت سے عمل میں تو نہیں آئی ہے۔ ویسے بڑے بھائی جنرل کیانی چاہے تو یہ قتل و غارت گاری روک سکتی ہے۔ سو لوگوں کا قتل ہونا جعلی ویڈیو سے زیادہ خطرناک معلوم ہوتا ہے۔ اس لیے نائن زیرو اور مردان ہاوس کے خلاف آپریشن ضروری بن جاتا ہے۔AbuSaad Khanhttp://www.talkhaabau.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-75971824829555024712010-08-05T12:51:14.695+05:002010-08-05T12:51:14.695+05:00بہت اچھا پیغام ہے کاش کے لوگوں کو سمجھ بھی آجاےبہت اچھا پیغام ہے کاش کے لوگوں کو سمجھ بھی آجاےتوارشhttp://tawarish.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-59276162881846769382010-08-05T10:40:16.201+05:002010-08-05T10:40:16.201+05:00ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیاخوب میسج دیا ہے۔ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیاخوب میسج دیا ہے۔فرحان دانشhttp://farhandanish.wordpress.pk/noreply@blogger.com