tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post3198822732290790220..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: شرپسندوں کی ہرتال اور حکومت کی چھٹیShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-990609460166929342009-05-22T16:58:29.697+06:002009-05-22T16:58:29.697+06:00بھئی ہم تو جھوٹ بول کر غدار کہلوانا نہیں چاہتے
اس...بھئی ہم تو جھوٹ بول کر غدار کہلوانا نہیں چاہتے
اس لئے کوئی یہ توقع مت کرے کہ ہم اپنے پھٹے سپیکر والے گھٹیا قائد کی شان میں کوئی گستاخی کریں گے
یا ان کے اندھے اور بہرے پیروکاروں کو برا بھلا کہیں گے یا غلیظ گالیاں نکالیں گے جس کے وہ مستحق ہیں
لوگ تو ہمیں پاکستانیت کیا اسلام سے ہی خارج کر دیں گے
اور اگر یہ انسان صاحب اپنا نام اردو میں لکھ دیں تو لوگ ان کو ہمایوں سمجھنا چھوڑ دیں
مزار قائد سے یاد آیا
وہاں جانے کے لئے شائد پرٹنر شارٹنر کی بھی ضرورت ہوتی ہے
اکیلے جانا بیکار ہےDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-82439875002457379532009-05-17T23:12:00.000+06:002009-05-17T23:12:00.000+06:00ہمیں تو ہمایوں صاحب کی حسرت نے لکھنے پر مجبور کر د...ہمیں تو ہمایوں صاحب کی حسرت نے لکھنے پر مجبور کر دیا۔ کراچی کی ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ آبادی میں آپ کا کوئ جاننے والا نہیں، جس کی وجہ سے وہ یہاں آسکیں۔ لیجئے یہ قائد اعظم کا مزار کس دن کے لئے کھڑا کیا گیا ہے۔ اب تو اس کے گرد پارک بھی بن گیا ہے۔ اچھا دن گذر جائے گا آپکا۔افتخار اجمل صاحب نمک ذرا کم کر دیں کھانے میں۔خاصے کام کے آدمی بن جائیں گے آپ۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-29774960414131483062009-05-13T13:11:00.000+06:002009-05-13T13:11:00.000+06:00جاگیرداروں اور وڈیروں کے خلاف سب سے زیادہ ایم کیوا...جاگیرداروں اور وڈیروں کے خلاف سب سے زیادہ ایم کیوایم زبانی جمع خرچ کرتی ہے
اور سب سے زیادہ جاگیردارانہ ذہنیت بھی انہی بھائی لوگوںکی ہے۔۔۔
قائد کا جو غدار ہے
وہ موت کا حقدار ہے
کیا زبردست انصاف ہے جی ان کا ۔۔۔
لیکن اب یہ نعرہ بدل دینا چاہئے۔۔۔۔ ایسے۔۔۔
قائد ہم شرمندہ ہیں
آپ ابھی تک زندہ ہیںجعفرhttps://www.blogger.com/profile/17527229249123675323noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-66934817131585091972009-05-13T11:20:00.000+06:002009-05-13T11:20:00.000+06:00غلطی کی معذرت ۔ درست فقرہ ہے ۔
کیسا دور آیا ہے تی...غلطی کی معذرت ۔ درست فقرہ ہے ۔
کیسا دور آیا ہے تیرے وطن میں کہ سچ ہی گُم ہو کر رہ گیا ہے ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-57540126642283254002009-05-13T11:18:00.000+06:002009-05-13T11:18:00.000+06:00بس بھئی بس ۔ زیادہ بات نہیں وکیل صاحب ۔ طالبان کا ...بس بھئی بس ۔ زیادہ بات نہیں وکیل صاحب ۔ طالبان کا حمائتی یا بغیر داڑھی کا طالبان ہونے کا لیبل لگ جائے گا اور اگر انہین معلوم ہو گیا کہ آپ کے والدِ محترم کسی زمانہ میں پنجاب میں رہتے تھے تو اس سے بھی بڑا الزام لگ سکتا ہے ۔

واہ رہے افتخار اجمل واہ ۔ کسی دور آیا ہے تیرے وطن میں کہ سچ ہی گُم ہو کر رہ گیا ہے ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-924924899229573602009-05-13T04:46:00.000+06:002009-05-13T04:46:00.000+06:00چھٹی سے کسی کے ماتھے سے ظلم کا نشان مٹ نہیں جائے گ...چھٹی سے کسی کے ماتھے سے ظلم کا نشان مٹ نہیں جائے گا۔ سب جانتے ہیں کہ شرپسند ہی حکمران ہیں اور شرپسند ہی اتحادی ہیں اور ان کی موجودگی میں نہ تو احتجاج کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اس سانحے کی تحقیقات ہو سکتی ہیں۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-4148079768573426852009-05-13T01:34:00.000+06:002009-05-13T01:34:00.000+06:00میری بہت چاہت ہے کہ میں کراچی آو ۔۔ کوئی واقف ہی ن...میری بہت چاہت ہے کہ میں کراچی آو ۔۔ کوئی واقف ہی نہیں ہے یہاں

:(REHANhttps://www.blogger.com/profile/04594724718521886785noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-51133313610234857492009-05-13T01:18:00.000+06:002009-05-13T01:18:00.000+06:00چلو صاحب چھٹی تو منا لی ناں آپ نے، بغیر خون بہائے ...چلو صاحب چھٹی تو منا لی ناں آپ نے، بغیر خون بہائے اور یہ بھی دلچسپ ہے۔عمر احمد بنگشhttp://omer-urdu.blogspot.comnoreply@blogger.com