tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post303024688637332388..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: اللہ کے نیک لوگ!!!Shoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-81777411579852306612012-12-13T13:13:44.613+05:002012-12-13T13:13:44.613+05:00میرا معاملہ عجب ہے زندگی کے دکھ لوگوں کی ناراضگی غ...میرا معاملہ عجب ہے زندگی کے دکھ لوگوں کی ناراضگی غصّہ،ڈانٹ سب کچھ بنا روئے کے ہضم کرلونگی مگر مکہ مدینہ شریف جانے پر بادل ہیں کہ خودبہ خود امڈ آتے ہیں ۔آپ اپنے اطراف کے لوگوں کی طرف سے بالکل دھیان ہٹا لیجئے اور صرف سوچتے رہیے کہ یہاں تو میں اور میرا اللہ پاک ہیں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اس کے دربار میں آیا ہوں پتہ نہیں میرا عمل قابلِ قبول ہے کہ نہیں تیرے رحم کا محتاج ہوں ۔ساری توجہ اللہ کی ذات کی طرف لگادیں اور رونا نہ بھی آئے تو رونے کی صورت بنا لیجئے ۔۔دیکھنا آپ کو اس انکساری اور توجہ کی وجہہ سے رونا آہی جائے گا ان شاءاللہ کوثر بیگhttps://www.blogger.com/profile/02377742126752867914noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-68218534456030544192012-11-28T21:03:16.660+05:002012-11-28T21:03:16.660+05:00آپ اپنی کیفیت پر غصہ نہ ہوں بلکہ آپ کا یہ احساس دل...آپ اپنی کیفیت پر غصہ نہ ہوں بلکہ آپ کا یہ احساس دل کو نرم کرنے کی طرف پہلا قدم ہے۔ اپنے دل میں احسان پیدا کریں جس کی وضاحت اس دفعہ کے خطبہ حج میں کی گیئ ہے اردو ترجمہ کاربط درج ذیل ہے
http://www.kitabosunnat.com/forum/%D8%AE%D8%B7%D8%A8%D8%A7%D8%AA-%D8%AD%D8%B1%D9%85%DB%8C%D9%86-223/%D8%A7%D8%AD%D8%B3%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%AA-7593/

شاہوAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-61833879876270974892012-11-28T17:09:54.481+05:002012-11-28T17:09:54.481+05:00میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا کہ مین ملتزم کے پاس ...میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا کہ مین ملتزم کے پاس تھا کہ ایک شخص آیا اور ایک دم سے اس نے رونا شروع کیا،وہ ایسے عجیب انداز سے رویا کہ میں سمجھ ہی نا سکا کہ یہ رو رہا ہے کہ ہنس رہا ہے۔
مجھے اسکے روئے پر ہنسی آگئی ۔

لیکن غورکرنے پر دیکھا کہ وہ رو رہا تھا،لیکن مجھے بالکل رونا نہیں آرہا تھا۔درویش خُراسانیhttp://www.darveshkhurasani.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-25304682971863350772012-11-28T11:57:40.893+05:002012-11-28T11:57:40.893+05:00کچھ میرا حال بھی ایسا ہی ہے۔۔۔ میں کعبہ کے سامنے ک...کچھ میرا حال بھی ایسا ہی ہے۔۔۔ میں کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور دل اتنا سخت ہو گیا کہ ایک آنسو بھی نا بہا پایا۔۔۔ اور پھر جب محسوس کرنا شروع کیا تو ایسا لگا کہ مجھے اب کسی سختی کا احساس نہیں ہوتا۔۔۔ اب تک ایسے ہی احساس میں ہوں۔۔۔ آپ کو کچھ حل ملے تو مجھے ضرور بتائیے گا۔۔۔عمران اقبالhttp://emraaniqbal.comnoreply@blogger.com