tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post2955873988562746986..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: پورے پانچ سالShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger20125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-23634428724951038382010-02-28T11:50:40.532+05:002010-02-28T11:50:40.532+05:00میں نے مبارک نی دی
:O
بڑا کمینہ ہوں جی میں
معافی چ...میں نے مبارک نی دی
:O
بڑا کمینہ ہوں جی میں
معافی چاہتا ہوں دیر کرنے کی
میری طرف سے بحی بہت بہت مبارکیں قبولیں جی
اللہ لمبی عمر کرے اس بلاگ کی
روز روز پوسٹیں ہوں اس پہ
اور ان پہ تبصروں کی بھرمار ہو
تھقیقی مقالے لکھے جائیں جی اس بلاگ پرڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-47116666500774332972010-02-22T00:55:43.235+05:002010-02-22T00:55:43.235+05:00دیر سے ہی سہی مگر دلی مبارک باد!
اجنبی صاحب، لکھ ر...دیر سے ہی سہی مگر دلی مبارک باد!
اجنبی صاحب، لکھ رہے ہیں تو ایک دن ویسا اچھا بھی لکھنے لگیں گے جیسا آپ چاہتے ہیں :)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-19164785681947327932010-02-21T03:04:47.083+05:002010-02-21T03:04:47.083+05:00اگر آپ جاٹ نہ ہوتے تو پھر پانچ سال مکمل کرنا کوئی ...اگر آپ جاٹ نہ ہوتے تو پھر پانچ سال مکمل کرنا کوئی کارنامہ بھی ہوتا :)۔ گجرات کے تارڑ تو پورا دن اس جھاڑی کے بولنے کے انتظار میں گزار دیتے ہیں جس پر ہوا کسی کا آنچل پھیلا دے۔ آپ کے یہاں تو بھانت بھانت کی بولیوں کی کثرت ہے۔ خیر اب جب رسم دنیا بھی ہے، موقع بھی ہے، دستور بھی ہے تو ہماری طرف سے بھی دلی مبارک قبول فرمائیے۔ :)خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-5668112491217661792010-02-20T15:55:50.057+05:002010-02-20T15:55:50.057+05:00پانچ سال پورے ہونے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبار...پانچ سال پورے ہونے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہوAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-30054173702236834102010-02-19T22:59:06.070+05:002010-02-19T22:59:06.070+05:00آپ تمام احباب کا شکریہآپ تمام احباب کا شکریہShoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-83931857343718443552010-02-19T21:48:34.088+05:002010-02-19T21:48:34.088+05:00mubarak janab.
kia baat the agar acha bhi likhtay ...mubarak janab.
kia baat the agar acha bhi likhtay tu?

ajnabi readerAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-64727877931547828082010-02-19T14:03:40.375+05:002010-02-19T14:03:40.375+05:00پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ کرے زور قلم اور زیاد...پانچویں سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہمحمداسدhttp://bilaunwan.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-13529322282031471372010-02-19T12:55:52.192+05:002010-02-19T12:55:52.192+05:00السلام علیکم مکرمی شیعب صفدر صاحب
سب سے پہلے تو پا...السلام علیکم مکرمی شیعب صفدر صاحب
سب سے پہلے تو پانچ سال مسلسل بلاگنگ پر مبارکباد قبول ہو۔ ابو شامل بھائی کی طرح میں بھی یہی کہوں گا کہ کم از کم میں تو اتنا تسلسل سے کوئی کام نہیں کر سکتا۔۔ اس لئے اس طرح کا کوئی کام کرتا نہیں ۔۔
آج جی میل بز میں یہ پیغام دیکھا تو چلا آیا۔۔۔ اللہ آپ کی صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے ۔۔ آمینAnonymoushttps://www.blogger.com/profile/06987897264263305494noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-31368970900395502192010-02-19T12:19:23.915+05:002010-02-19T12:19:23.915+05:00مبارکاں.. پنج سالہ جشنِ ولادت مبارک ہو.. اسی طرح م...مبارکاں.. پنج سالہ جشنِ ولادت مبارک ہو.. اسی طرح موجیں کرتے رہیں..مکیhttp://makki.urducoder.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-88002928572538898422010-02-19T10:20:57.395+05:002010-02-19T10:20:57.395+05:00پانچ سال ہو گئے۔۔۔ اتنے عرصے تک مستقل طور پر ایک ک...پانچ سال ہو گئے۔۔۔ اتنے عرصے تک مستقل طور پر ایک کام کرتے رہنا کم از کم میرے لیے تو بہت مشکل ہے :( اللہ آپ کی محنت میں برکت دے۔ آمین۔ چلیں اس پر مسرت موقع پر لسی کا ایک گلاس ہو جائے؟ :) ۔ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-89224775363728072782010-02-19T09:38:27.349+05:002010-02-19T09:38:27.349+05:00شعیب صاحب
مبارک ہو ۔ اب اگلی پوسٹ میں سب کسریں نکا...شعیب صاحب
مبارک ہو ۔ اب اگلی پوسٹ میں سب کسریں نکال ہی دیںمحمد ریاض شاہدhttp://www.jaridah.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-48538758746092665762010-02-19T08:35:53.982+05:002010-02-19T08:35:53.982+05:00بلاگ کی پانچویں سالگرہ مبارک۔ اللہ کرے آپ اسی طرح ...بلاگ کی پانچویں سالگرہ مبارک۔ اللہ کرے آپ اسی طرح صحت یاب رہیں تا کہ ایک دن ہم آپ کو بلاگ کی سلور جوبلی کی بھی مبارکباد دے سکیں۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-21478729887298508742010-02-19T08:10:38.665+05:002010-02-19T08:10:38.665+05:00مبارک ہو۔ اب بہت دنوں تک یہ مت سوچتے رہئیے گا کہ ا...مبارک ہو۔ اب بہت دنوں تک یہ مت سوچتے رہئیے گا کہ اوہ، میں نے پانچ سال مکمل کر لئیے۔ لکھتے رہئیے۔ اس میں برکت ہو۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-4446147209983875732010-02-19T07:10:19.363+05:002010-02-19T07:10:19.363+05:00پانچ سال مکمل ہونے پر مبارک ہو،
اسلم شیخپانچ سال مکمل ہونے پر مبارک ہو،

اسلم شیخAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-60085103395257832002010-02-19T06:33:44.920+05:002010-02-19T06:33:44.920+05:00بہت بہت مبارک ہو بھائی جان!
میں اردو بلاگنگ کی دنی...بہت بہت مبارک ہو بھائی جان!
میں اردو بلاگنگ کی دنیا میں نیا آیا ہوں۔براہ میربانی میرا بلاگ چیک کریں اور اپنے قیمتی تبصروں سے نوازیں۔شاہ معین الدینhttp://moeendiary.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-25473702110283027852010-02-19T04:54:02.481+05:002010-02-19T04:54:02.481+05:00پانچ سال پورے ہونے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبار...پانچ سال پورے ہونے پر میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جنابخرم ابنِ شبیرhttp://www.nawaiadab.com/khurramnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-44382727237943194842010-02-19T03:10:47.699+05:002010-02-19T03:10:47.699+05:00بہت بہت مبارک باد جناب پانچ سال کا عرصہ بہت ہوتا ہ...بہت بہت مبارک باد جناب پانچ سال کا عرصہ بہت ہوتا ہے بلاگ کو اتنا ٹاءیم دینا واقعی بڑی بات ہے ۔ کامران اصغر کامیAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-8390166907353871122010-02-19T02:24:12.405+05:002010-02-19T02:24:12.405+05:00بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانچ سالہ پوسٹ...بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانچ سالہ پوسٹ اتنی ہی سی، پچھلے سال بھی چھوٹی سی ہی تھی۔۔۔۔۔
:)عمر احمد بنگشhttp://omer-urdu.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-3440167311205918452010-02-19T02:20:09.267+05:002010-02-19T02:20:09.267+05:00بہت ب ہت مبارک ہو جناب۔ کیا بات ہے۔ پانچ سال ہوگئے...بہت ب ہت مبارک ہو جناب۔ کیا بات ہے۔ پانچ سال ہوگئے انشاء اللہ ایک دن پہلی دہاءی بھی منائیں گے۔ اللہ تعالی آپ کی تمنائیں اور بلاگ سے وابستہ توقعات پوری کرے۔۔ آمین۔راشد کامرانhttp://www.myurdublog.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-41855818166785577652010-02-19T02:18:41.199+05:002010-02-19T02:18:41.199+05:00بس جی ایسے هی وقت گزرتا چلا جاتا ہے
مجھے بھی دانی...بس جی ایسے هی وقت گزرتا چلا جاتا ہے
مجھے بھی دانیال نام کا بندھ یاد ہے
سیماب صفت گائے لکھتا تھا جیخاور کھوکھرhttps://www.blogger.com/profile/12213240492523199832noreply@blogger.com