tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post2948884564724599890..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: لطیفہ مگر ۔۔۔۔Shoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-21472844444934749862010-06-19T08:33:11.224+05:002010-06-19T08:33:11.224+05:00وکيل وکيل ميں بھی اُسی طرح فرق ہوتا ہے جس طرح آدمی...وکيل وکيل ميں بھی اُسی طرح فرق ہوتا ہے جس طرح آدمی آدمی ميں فرق ہوتا ہے ۔ آپ نے سچ کہا والدين کی تربيت اور اُستاد کی تربيت ٹھيک ہو تو آدمی انسان بن جاتا ہے ورنہ کچھ بھی بن سکتا ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-63944100670749025782010-06-19T05:30:50.853+05:002010-06-19T05:30:50.853+05:00پرامید آدمی بولا گلاس آدھا بھرا ہوا ہے
ناامید آدمی...پرامید آدمی بولا گلاس آدھا بھرا ہوا ہے<br />ناامید آدمی بولا گلاس آدھا خالی ہے<br />انجنیئر بولا گلاس سائز میں جتنا ہونا چاہیے اس سے دو گنا بڑا ہےمیرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-63334198644037676332010-06-19T05:22:33.633+05:002010-06-19T05:22:33.633+05:00آپ جیسے وکیل تو اللہ سب کو دے۔ کیا بات ہے کیس بھی ...آپ جیسے وکیل تو اللہ سب کو دے۔ کیا بات ہے کیس بھی جلد ختم اور فیس بھی بیعانے کے بعد ختم۔<br />لگتا ہے آپ پر ابھی تک کراچی کا مادیت پرست ماحول چڑھا نہیں۔ لوگ تو کراچی میں رقم کمانے کیلیے سیٹ ہوتے ہیں اور آپ ہیں کہ مفت میں لوگوں کا بھلا کیا جا رہے ہیں۔ آپ جیسے آدمی کو تو لاہور میں ہونا چاہیے تھا۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-19878020727203739482010-06-19T02:00:27.151+05:002010-06-19T02:00:27.151+05:00http://lafunga.wordpress.com/2010/06/19/%d9%86%d8%...http://lafunga.wordpress.com/2010/06/19/%d9%86%d8%a7%d8%a6%d9%b9-%d8%b1%d9%8e%db%8c%d9%b9/Anonymousnoreply@blogger.com