tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post2775435425415277161..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: روشن خیالوں جرنیلوں کا مولوی پنShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-2806190025391962362011-06-23T18:43:02.763+05:002011-06-23T18:43:02.763+05:00تبصرہ زیادہ مزے کا ہے، ویسے مولوی بھی ہمارے ادھر ...تبصرہ زیادہ مزے کا ہے، ویسے مولوی بھی ہمارے ادھر ہر طبقے میں پائے جاتے ہیں اور اب تو ذرداری تک نواز شریف کو مولوی کہنے لگ پڑا ہےdr Raja Iftikhar Khanhttps://www.blogger.com/profile/16840874317865491202noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-2777088534794392452011-06-23T10:37:53.821+05:002011-06-23T10:37:53.821+05:00آپ نے مجھے ايک بہت پرانا لطيفہ ياد کرا ديا ہے ۔ اي...آپ نے مجھے ايک بہت پرانا لطيفہ ياد کرا ديا ہے ۔ ايک سکھ تھا اور ايک ہندو ۔ منڈھير پر چيل بيٹھی تھی ۔ ہندو کہنے لگا "يہ شِکرا" ہے ۔ سکھ نے کہا "يہ چيل ہے"۔ ہندو کہنے لگا "تمہيں کيا پتا شِکرا کيا ہوتا ہے ۔ تم تو ہو ہی سکھ"۔ ايک شکاری وہاں سے گذر رہا تھا انہوں نے اُسے پوچھا تو اس نے چيل بتايا ۔ اس پر سکھ نے ہندو سے کہا "اب بتاؤ سکھ تم ہو يا ميں ؟'افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.com