tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post2554180290217608460..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: اے لڑکی تو روتی ہے؟ دختر کراچی کے نام۔۔۔Shoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-72136752081969254442011-07-09T15:15:31.733+05:002011-07-09T15:15:31.733+05:00کراچی کے حالات اور خونرزی میں فوجی فریشتے اور ؤہ ق...کراچی کے حالات اور خونرزی میں فوجی فریشتے اور ؤہ قوت ملوث ھے جو کراچی و پاکستان پہ فوجی جنتا کو مثلت کرنا چاہتے ھے۔۔۔کامران چوہدریnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-68810509581239606602011-07-09T14:16:33.097+05:002011-07-09T14:16:33.097+05:00اللہ ہميں سيدھی راہ پر قائم کرے اور ظالموں سے جان ...اللہ ہميں سيدھی راہ پر قائم کرے اور ظالموں سے جان چھڑائےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-40267326648716657792011-07-09T02:52:49.126+05:002011-07-09T02:52:49.126+05:00بھائی صاحب!
یہ مظلوم لڑکی اور خدا جانے کتنے مظلوم...بھائی صاحب!

یہ مظلوم لڑکی اور خدا جانے کتنے مظلوم لوگ۔ ان گنت لوگ۔ کب تک یوں روتے رہیں گے؟۔

نہ ہمارے اپنی اعمال ہی اچھے ہیں کہ ہم خود سے کچھ کر لیں۔ اور نہ ہی خدا کو ہم پہ ترس آتا ہے کہ کوئی بینا ان نابینا لوگوں میں بھیج دے ۔ جو انکی آنکھیں کھولے، اور قسم قسم کی عصبیت اور لعنتوں کا طوق جو کسی نے اپنے گلے میں ڈال رکھا ہے۔ وہ انھیں نظر آئے۔

خدا اس بچی اور اسطرح کے مارے گئے سبھی مظلوم لوگوں کی معغفرت کرے۔ اور زندہ بچ جانے والوں کو صبر عطا کرے۔ اور ان کے لئیے بہتر اسباب اور وسیلہ کردے۔جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://pakcom.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-25909178988844388792011-07-09T01:13:28.955+05:002011-07-09T01:13:28.955+05:00جِن نے بستی اُجاڑ ڈالی کبھی تو اُن کا حساب ہو گاجِن نے بستی اُجاڑ ڈالی کبھی تو اُن کا حساب ہو گاوسیم بیگhttp://www.omyown.com/waseemnoreply@blogger.com