tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post2345700179474308863..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: ایک بار پھر کراچی اردو بلاگر میٹ اپShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-45147897340643856552010-01-18T17:53:26.363+05:002010-01-18T17:53:26.363+05:00بالآخر یہ میٹنگ بھی ہوہی گئی ۔۔
منظوم احوال ملاحظہ...بالآخر یہ میٹنگ بھی ہوہی گئی ۔۔
منظوم احوال ملاحظہ کیجے

کل بلاگرز کی ایک میٹنگ تھی
بس وہیں سر کھپا کہ آیا تھا
اپنے احمد میاں بھی ساتھ ہی تھے
ابا شامل کے اور فہیم بھی تھے
اور مکی میاں بذاتِخود
چپ کا روزہ رکھے ہوئے رہےموجود
’’جاں ‘‘ تھی میٹنگ وہ ایک دفترتھا
یعنی اپنے شعیب صفدر کا
ایک صاحب کہیر بھی تھے واں
اور عمار بھی بنفسِ نفیس
پھر عنیقہ بھی آگئیں چپ چاپ
کینو ، کیلے تھے اور سیب بھی تھے
دال کی موٹھ اور بیر بھی تھے
کام کی بات خاک ہوپائی
باتوں باتوں میںرات ہو پائیمحمد محمود مغلhttps://www.blogger.com/profile/01546371857001325397noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-10820700702633585922010-01-15T20:35:11.191+05:002010-01-15T20:35:11.191+05:00لیکن اگر آپ آسانی سے کر سکتے ہوں تو ٹھیک ہے۔ کسی ب...لیکن اگر آپ آسانی سے کر سکتے ہوں تو ٹھیک ہے۔ کسی بیجا پریشانی میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-60790844959414371502010-01-15T20:32:56.550+05:002010-01-15T20:32:56.550+05:00یہ اگر طارق روڈ، نارتھ ناظم آباد، یا صدر بھی ہو تو...یہ اگر طارق روڈ، نارتھ ناظم آباد، یا صدر بھی ہو تو آسانی رہیگی۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-4128433726572375012010-01-15T09:47:49.427+05:002010-01-15T09:47:49.427+05:00بھائی صاحب ہم تو ہمیشہ کی طرح تیار ہیں بلکہ ہمارے ...بھائی صاحب ہم تو ہمیشہ کی طرح تیار ہیں بلکہ ہمارے گھر سے تو بہت ہی قریب ہے۔ اب باقی ساتھیوں کو جمع کرنے کا کچھ کیجیے۔ میں نے مغل صاحب اور مکی صاحب کو تو بتا دیا ہے البتہ باقی افراد کو دعوت آج شام کی ملاقات میں دے دیتے ہیں۔ امید ہے آپ نے بھی تقریبا سبھی افراد کو مدعو کر لیا ہوگا۔ابوشاملhttp://www.abushamil.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-37104811149065603582010-01-14T22:52:12.269+05:002010-01-14T22:52:12.269+05:00عنیقہ صاحبہ ان کا آفس مین نیشنل ہائی وے پر ہے۔۔ ۔عنیقہ صاحبہ ان کا آفس مین نیشنل ہائی وے پر ہے۔۔ ۔Osaidhttps://www.blogger.com/profile/06013995525713532470noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-56082573037066516642010-01-14T22:18:25.518+05:002010-01-14T22:18:25.518+05:00ویڈیو اسٹریمنگ ممکن نہ ہو گی!۔ دیکھتے ہیں کوئی صور...ویڈیو اسٹریمنگ ممکن نہ ہو گی!۔ دیکھتے ہیں کوئی صورت نکل آئی تو کریں گے اس کی کوشش۔
آپ کو کہاں آنے میں آسانی ہو سکتی ہے عنیقہ؟؟؟
افضل صاحب چوروں کو بلانا ضروری نہیں ہے! ہم لوگوں کو ہی مل بیٹھنے دیں!۔
اجمل صاحب! :(Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-20265306108951680752010-01-14T16:40:15.413+05:002010-01-14T16:40:15.413+05:00لاہور میں بھی ایک مجلس ہوئی تھی جب مجھے اطلاع ہوئی...لاہور میں بھی ایک مجلس ہوئی تھی جب مجھے اطلاع ہوئی تو رکنیت کی کوشش ناکام ہوئی ۔ دل کو تسلی دے لی "چلو مُنڈیاں کھُنڈیاں وچ جا کے کی لینا سی"افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-14873159076955785432010-01-14T15:43:27.428+05:002010-01-14T15:43:27.428+05:00ابن سعید کی بات کی ہم تائید کرتے ہیں اور دوسرے اگر...ابن سعید کی بات کی ہم تائید کرتے ہیں اور دوسرے اگر اس ملاقات کو عوامی بنانے کی کوشش کی جائے تو اردو کی ترویج میں مدد ملے گی۔ یعنی باقاعدہ پلان کیساتھ اس تقریب کا اہتمام کیا جائے، کسی سرکاری شخصیت کو مہمان خصوصی بلایا جائے اور اس کی ٹی وی پر کوریج کا بندوبست ہو۔میرا پاکستانhttp://www.mypakistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-58763907787419484612010-01-14T11:19:57.333+05:002010-01-14T11:19:57.333+05:00ملیر میرے لئیے دور ہے اور وہاں کے راستوں سے زیادہ ...ملیر میرے لئیے دور ہے اور وہاں کے راستوں سے زیادہ واقف بھی نہیں۔عنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-36286851940200270092010-01-14T09:59:35.681+05:002010-01-14T09:59:35.681+05:00بھئی اگر ویڈیو اسٹریمنگ وغیریہ کا انتظام ہو جائے ت...بھئی اگر ویڈیو اسٹریمنگ وغیریہ کا انتظام ہو جائے تو ہم بھی شرکت کر لیں یا کم از کم حال احوال دیکھ سن لیں۔ گو کہ ہم بلاگر نہیں ہیں پھر بھی فریاد کرنے میںکیا جاتا ہے۔ابن سعیدhttp://www.ibnesayeed.com/noreply@blogger.com