tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post2013743317756346618..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: احتیاط لازم ہے ورنہShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger17125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-61179938170897985562009-06-30T15:34:00.976+06:002009-06-30T15:34:00.976+06:00میری رائے یہ ہے کہ آصف زرداری کے کارناموں کو چونکہ...میری رائے یہ ہے کہ آصف زرداری کے کارناموں کو چونکہ پہلے ہی قوم کے سامنے اچھی طرح بیان کیا جا چکا ہے، اس لیے اس کی مزید برائیوں کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
اور پھر ان تصاویہر کے اصلی ہونے کا بھی تو کوئی ثبوت نہیں ہے۔ ایسی تصاویر تو آج کے دور میں کوئی بھی بنا سکتا ہے۔ لہٰذا بہتر ہوگا کہ ایسی باتوں سے پرہیز کیا جائے کیونکہ اگر یہ تصاویر نقلی ہوئیں تو خواہ مخواہ کا گناہ ہے۔Saadhttps://www.blogger.com/profile/07238159029319973242noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-73183018075808643112009-06-28T16:40:36.614+06:002009-06-28T16:40:36.614+06:00ارے اللہ کے بندے ایک کام کرو کسی بحی سرچ انجن میں ...ارے اللہ کے بندے ایک کام کرو کسی بحی سرچ انجن میں benazir bhutto scandal یا Benazir Bhutto corruption لکھ کر سرچ کر لو کافی مواد مل جائے گا۔
تصویر سے متعلق یہ بتا دوں نیٹ تو ایسا کو4ی لنک نہیں ہےمگر فرانس کے اخبار نے سن ۲۰۰۵ میں پہلی بار اس تصویر کو چھاپا تھا ہم نے صرف کرچی کے ایک روزنامہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے ایک بیان پڑھا تھا جس میں مشرف و اُس وقر فرانس میں موجود پاکستانی سفارت کار کو اس سازش کا حصہ قرار دیتے ہو اسے جعلی قرار دیا تحا مگر کسی بحی کسی کی قانونی کاروائی نہیں کی تھی۔ اس بناء پر ہم اس خیال میں مبتلا ہیں کہ یہ تصویر اصلی ہے۔
باقی میرا خیال ہے وقم و امت کے مجرم کے بارے میں منفی لکھنے میں کوئی برائی نہیں ہے۔ ابوجہل، یزید وغیرہ کی برائی کرنے کی بحی ممانعت ہوتی نہیں تو کم از کم میر جعفر کی تعریفیں تو لوگ کر ہی رہے ہوتے؟Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-83429492375041676392009-06-28T16:28:19.068+06:002009-06-28T16:28:19.068+06:00:(:(Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-57286181203034618352009-06-26T07:35:32.763+06:002009-06-26T07:35:32.763+06:00اگر قوم اور امت کے مجرمان اب تک زندہ ہیں اور ان کے...اگر قوم اور امت کے مجرمان اب تک زندہ ہیں اور ان کے مجرم ہونے کا ثبوت بھی موجود ہے اور ان سے قوم اور امت کو مزید نقصان بھی پہنچ سکتا ہے تو ضرور برائی کیجیئے ورنہ کوئی مثبت کام کر لیجیئے :)
میں ابھی تک ثبوتوں کا انتظار کررہا ہوں :(Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-68849945303823388172009-06-26T07:08:50.488+06:002009-06-26T07:08:50.488+06:00kion ab ainda budget main Blogging pay tax lagwana...kion ab ainda budget main Blogging pay tax lagwanay ka ireda hay pahlay he os kay ki khopri mian demag nahieAbdul Qudooshttp://www.abdulqudoos.infonoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-76494770797083562312009-06-24T09:33:02.327+06:002009-06-24T09:33:02.327+06:00جی ضرور۔۔۔۔ مگر آپ نے میرےسوال کا جواب نہیں دیا؟جی ضرور۔۔۔۔ مگر آپ نے میرےسوال کا جواب نہیں دیا؟Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-21963442755759426122009-06-24T05:51:54.192+06:002009-06-24T05:51:54.192+06:00اب میں آپ سے آپ کی دونوں باتوں کا ثبوت مانگتا ہوں ...اب میں آپ سے آپ کی دونوں باتوں کا ثبوت مانگتا ہوں ،پہلا ثبوت دیجیئے کہ تصویر اصلی ہے ،
اور دوسرا کہ ثبوت دیجیئے کہ بے نظیر قوم کی مجرم ہے اور اگر آپ یہ اس لیئے کہ رہے ہیں کہ یہ مشہور ہے کہ اس نے سکھوں کی فہرستیں انڈیا کے حوالے کی تھیں تو اس کا بھی ثبوت پیش کیجیئے کہ یہ کام اسی نے کیا تھا،یا اگر کوئی اور وجہ ہے اسے قوم کا مجرم سمجھنے کی تو اس کا بھی ثبوت ہیش کیجیئےAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-78943685383405609722009-06-21T15:48:37.431+06:002009-06-21T15:48:37.431+06:00جی شکریہ۔
تو کیا قوم و امت کے مجرمان کی بھی برائی ...جی شکریہ۔
تو کیا قوم و امت کے مجرمان کی بھی برائی نہیں کرنی چاہئے؟؟ کم از کم میں تو بی بی کو قوم کا مجرم سمجھتا ہوں۔
میرے ماننا ہے تصویر اصلی ہے۔Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-46227044484629834262009-06-21T15:20:52.318+06:002009-06-21T15:20:52.318+06:00مزید یہ کہ بے نظیر کی کم سے کم یہ تصویر بلکل جعلی ...مزید یہ کہ بے نظیر کی کم سے کم یہ تصویر بلکل جعلی ہے بنانے والا بے وقوف یہ بھول گیا کہ وہ کالج کے زمانے میں انتہائی دبلی ہوا کرتی تھی اور جب پہلی بار وزیر اعظم پاکستان بنی تھی اس وقت بھی اس کا یہی حال تھا مگر اس عقلمند اور آپ عقل مند کو یہ بات سمجھ نہ آئی اسی لیئے تو کہتے ہیں کہ تعصب عقل بند کردیتا ہے اللہ پورے پاکستان کو اس تعصب جیسی لعنت سے محفوظ فرمائے آمینAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-26611054577823784772009-06-21T11:03:45.287+06:002009-06-21T11:03:45.287+06:00اگر اس سے زیادہ سیاق و سباق کی ضرورت ہے تو تھوڑی م...اگر اس سے زیادہ سیاق و سباق کی ضرورت ہے تو تھوڑی محنت آپ بھی کر لیجیئے اس طرح آپ کے علم میں بھی اضافہ ہوگا،مزید آسانی کے لیئے بتادوں کہ تمزی کی ابواب الجنائز میں اور ابو داؤد کی کتاب الاداب میں اور مسلم کی کتاب ابرالصلہ والاداب میں ڈھونڈیں دیکھیں آپ کو کتنی دلچسپی ہے احادیث سے :) اسی لیئے صفحہ نمبر نہیں لکھ رہا،
باقی رہی آپ کی سچائی کی بات تو وہ میں 12 مئی 2007 کو دیکھ ہی چکا ہوں جب اپ گھر میں بیٹھ کر رننگ کمنٹری فرمارہے تھے :)
اور بہتان نہ لگانے کا ثبوت تو اوپر ہی موجود ہے:)
اور میں بھی آپ کی انصاف پسندی کا قائل ہو گیا کہ مجھ سے ایک سہو ہوا جو جان کر نہیں انجانے میں تھا اور وہ بھی اس وجہ سے کہ اج کل علامہ زیر مطالعہ ہیں،ویسے بھی مینے کبھی اپنی علمیت کا دعوہ نہیں کیا معمولی سا ادمی ہوں جو ٹھوڑا بہت علم اللہ نے عطا کیا ہے اسے آگے بڑھانے کی کوشش کرتا رہتا ہوں اور بہتان جھوٹ اور زیادتی سے بچنے کی کوشش کرتا ہوںAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-85126626913530189052009-06-21T10:48:43.083+06:002009-06-21T10:48:43.083+06:00احادیث تو الحمدللہ یاد رہ جاتی ہیں مگر حوالے زبانی...احادیث تو الحمدللہ یاد رہ جاتی ہیں مگر حوالے زبانی یاد نہیں رہتے اور اس کے لیئے ضوری ہوتا ہے کہ کتابیں دیکھی جائیں اسی وجہ سے جواب میں کچھ دیر ہوگئی امید ہے کہ برا نہیں منائیں گے،اس کے علاوہ اگر میں حدیث کا حوالہ دے دوں تو کیاآپ وعدہ کرتے ہیں کہ آپ اپنا رویہ تبدیل کر لیں گے؟
خھیر یہ ترمزی اور ابو داؤد کی حدیث ہے کہ نبی صلی اللہ ولیہ وسلم نے فرمایا،تم اپنے مردوں کی خوبیوں کا ذکر کرو اور ان کی برائیں بیان کرنے سے رک جاؤ،
ایک اور حدیث ابو داؤد کی ہے فرمایا جب تمھارا ساتھی مرجائے تو اس پر نکتہ چینی نہ کرو،
صحیح مسلم کی حدیث ہے کہ فرمایا، کوئی مسلمان ایسا نہیں جو اپنے بھائی کے لیئے پیٹھ پیطھے اس کے دعا کرے اور فرشتہ کہے کہ تجھ کو بھی یہی ملے گا،صحیح مسلم کی ایک اور حدیث میں فرمایامسلمان بھائی مسلمان بھئی پر ظلم نہ کرے نہ اس کوتباہی میں ڈالے جو شخص اپنے بھائی کے کام میں رہے گا اللہ تعلی اس کے کام میں رہے گا یعنی جب کوئی اپنے بھائی کا کام آسان کرتا ہے تو اللہ اس کے کام آسان کرتا ہے اور جو شخص کسی مسلمان پر سے مصیبت دور کرتا ہے اللہ اس پر سے قیامت کی مصیبتوں میں سے ایک مصیبت دور کرے گا اور جو اپنے مسلمان بھائی کی پردہ پوشی کرتا ہے اللہ تعالی قیامت کے دن اس کی پردہ پوشی کریں گے،اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم جانتے ہو سب سے مفلس کون ہے صحابہ اکرام نے کہا وہ جس کے پاس روپیہ پیسہ نہ ہو فرمایا میری امت میں سب سے بڑا مفلس وہ ہوگا جو قیامت کے دن نماز لائے گا روزہ اور زکوات لائے گ لیکن اس نے دنیا میں کسی کو گالی دی ہوگی کسی کو بد کاری کی تہمت لگائی ہوگیکسی کا مال کھالیا ہو گا کسی کا خون کیا ہوگا اور اس کی سب نیکیاں ان کو مل جائیں گی اور اگر اس کی نیکیاں گناہ ادا ہونے سے پہلے ختم ہو جائیں گیتو پھر ان لوگوں کی برائیاں اس پر لاد دی جائیں گی اور آخر کار وہ جہنم مین ڈال دیا جائے گا،
اور فرمایا تم حقدارون کے حق دا کرو قیامت کے دن بے سینگ ولی بکری کا بدلہ سینگ والی بکری سے لیا جائے گا (حالانکہ جانواروں کا قصاص نہیں مگر بدلے کے لیئے انہیں بھی زندہ کیا جائے گا اور بد لہ لینے کے بعد وہ دوبارا مٹی ہوجائیں گے،
مفسرین نے ان احادیث سے یہی نتیجہ اخز کیا ہے اور بعض نے یہ بھی کہا کہ اس بدلہ اللہ خود لے گا جس طرح بے سینگ والی کابدلہ سینگ ولی بکری سے،Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-60605948131319524912009-06-19T21:29:41.777+06:002009-06-19T21:29:41.777+06:00جو بھی ہے
زرداری کے ساتھ جوڑی خوب جچ رہی ہے
بالکل ...جو بھی ہے
زرداری کے ساتھ جوڑی خوب جچ رہی ہے
بالکل "ٹچ بٹنوں کی جوڑی" ہےDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-33950203482009188472009-06-19T10:10:10.211+06:002009-06-19T10:10:10.211+06:00اللہ کے بندے حدیث کے حوالے کا شکریہ اچھا ہوتا اگر ...اللہ کے بندے حدیث کے حوالے کا شکریہ اچھا ہوتا اگر آپ اس حدیث کی مکمل تشریح و سیاق و سباق و حوالہ بھی بیان کر دیتے۔
باقی آپ نے جو ہماری اپنی فیملی میں مشہوری کی اُس کابہت شکریہ، ویسے بیت چونکہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں صرف سچے کیس ہی لو اس بناء پر مستقبل میں آپ نے مجھے مشکل میں پڑنے سے بچا لیا جس پر میں ایک بار پھرآپ کا شکر گذار ہوں۔
اور محترم آپ کے علم کا میں قائل ہو گیا ہوں شعر اکبر الہ آبادی کا ہے انہیں علامہ کون کہا کرتا تھا؟Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-86475155648346275782009-06-18T06:35:42.355+06:002009-06-18T06:35:42.355+06:00ویسے آپکی سچائی اور آپکے نیک اعمال دیکھ کر مینے اپ...ویسے آپکی سچائی اور آپکے نیک اعمال دیکھ کر مینے اپنے پاکستان میں موجود تمام رشتہ داروں کو کہ دیا ہے کہ کبھی کوئی عدالتی کام پرے تو شعیب صفدر نامی وکیل سے ہرگز کام نہ کروانا کیونکہ وہ ایک انتہائی سچے اور نیک شخص ہیں نہ کبھی جھوٹ بولتے ہیں اور نہ ہی کسی پر بہتان لگاتے ہیں اب بھلا بتائیں ایسے بندے کا وکالت میں کیا کام :)
سچ کہا تھا علامہ نے
پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا
لو آج میں بھی صاحب اولاد ہوگیا :)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-28898558843475965132009-06-17T13:40:33.777+06:002009-06-17T13:40:33.777+06:00نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جو لوگ دنیا سے ...نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے جو لوگ دنیا سے چلے گئے انہیں برا نہ کہو اللہ ان کی طرف سے ایک فرشتہ مقرر فرما دیتا ہے جو برائی کرنے والے پر مسلسل لعنت بھیجتا رہتا ہے ،
آپ کو بیٹھے بٹھائے اپنا اعمال نامہ سیاہ کرنے کا خیال کیوں آیا،عبداللہAbdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-73551373171627512732009-06-16T14:00:23.029+06:002009-06-16T14:00:23.029+06:00جناب یہ بیٹھت بٹھائے آپ کو کیا سُوجھی ؟جناب یہ بیٹھت بٹھائے آپ کو کیا سُوجھی ؟ajmal@theajmals.comhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-83255922572833600122009-06-16T13:52:09.852+06:002009-06-16T13:52:09.852+06:00تو آپ سمجھتے ہیں کہ جناب زرداری مردوں کی دنیا سے ت...تو آپ سمجھتے ہیں کہ جناب زرداری مردوں کی دنیا سے تعلق نہیں رکھتے۔ مجھے تو کوئ اعتراض نہیں ، لیکن عزت مآب زرداری صاحب کو شاید ہو اگر وہ اس عالم میں نہ ہوئے کہ یک گونہ بے خودی مجھے دن رات چاہئیے، ہی ہی ہیعنیقہ نازhttps://www.blogger.com/profile/11189785018959059024noreply@blogger.com