tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post1684187397990574846..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: خیبر پختون خواہShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger8125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-65941766313062112592010-04-05T05:42:41.758+05:002010-04-05T05:42:41.758+05:00لسانیت کے نام پر دیا گیا صوبے کا نام کسی صورت قبول...لسانیت کے نام پر دیا گیا صوبے کا نام کسی صورت قبول نہیں کرنا چاہئے۔نام خیبر پختون خوا تو ہوگیا۔مگر چترال ،کوہستان،ڈی آئی خان اور ہزارہ کے رہائشی کیا کریں۔ان کی شناخت کا مسئلہ تو بن گیا نا۔۔QMYhttp://dosrarukh.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-43178986427735172582010-04-02T14:20:14.567+05:002010-04-02T14:20:14.567+05:00شعیب بھائی صوبے کا مجوزہ نام پختون خواہ نہیں بلکہ ...شعیب بھائی صوبے کا مجوزہ نام پختون خواہ نہیں بلکہ پختون خوا ہے۔ پختوں خوا ہ کا مطلب وہ جیسے پختون چاہتے ہیں جبکہ پختون خوا کے معنی پختونوں کے دیس یا جگہ کے ہیں۔ لہٰذا پہلے تو یہ اصلاح فرمالیں۔ نام تبدیل ہونا چاہیے تھا اور ہو بھی گیا لیکن اس سے پختونوں کے مسائل ہر گز حل نہیں ہوں گے۔ جو پارٹی پختون قوم پرستی کے نام پر صوبے کے نام کی تبدیلی پر جشن منارہی ہے وہ قبائلی علاقوں میں پاک فوج اور امریکی ڈرون حملوں کے ذریعے پختونوں کے قتل عام پر خاموش ہے جو یقنا معنی خیز ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-8706363592100941352010-04-01T21:06:13.703+05:002010-04-01T21:06:13.703+05:00Thanks for sharing this is a wonderful sahring sms...Thanks for sharing this is a wonderful sahring sms and funny jokes are also really goodfatima-ahteshamhttps://www.blogger.com/profile/15421655193698216244noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-32324524289430243462010-04-01T20:05:13.550+05:002010-04-01T20:05:13.550+05:00بھئی مجھے تو اس پوسٹ پر کوئی اعتراض نہیں کیونکہ شع...بھئی مجھے تو اس پوسٹ پر کوئی اعتراض نہیں کیونکہ شعیب نے اپنے بلاگ کا نام ہی رکھا ہوا ہے بے طقی باتیں بے طقے کام ;-)Abdullahhttps://www.blogger.com/profile/03638134557340453995noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-72199221977111130502010-04-01T17:44:08.647+05:002010-04-01T17:44:08.647+05:00بالکل درست۔ نام بدلنے سے اگر مسائل کا حل ممکن ہے ت...بالکل درست۔ نام بدلنے سے اگر مسائل کا حل ممکن ہے تو بھلے اس خطہ کا نام شینکیانگ یا مانچسٹر رکھ دیں۔<br />ویسے یہ نام والا فارمولا تو پانے صدر نے بھی خوب آزمایا۔محمداسدhttp://blog.bilaunwan.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-66858141120371676002010-04-01T17:21:29.361+05:002010-04-01T17:21:29.361+05:00pehli per badal dia lucky tha werna 63 salgira per...pehli per badal dia lucky tha werna 63 salgira per badla jata..Farighhttp://www.google.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-10733815928773811992010-04-01T17:06:15.682+05:002010-04-01T17:06:15.682+05:00ویسے وکیل صاحب۔۔ حرج ہی کیا ہے نام بدلنے میں؟ویسے وکیل صاحب۔۔ حرج ہی کیا ہے نام بدلنے میں؟جعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-85450886821742424652010-04-01T16:18:46.882+05:002010-04-01T16:18:46.882+05:00واہ واہ واہ ادھر تو ايک اور دنگل کا بندوبست کر ديا...واہ واہ واہ ادھر تو ايک اور دنگل کا بندوبست کر ديا ہے افتخار انکل کے بعد آپ نے تربيت کا ذکر کر کے ، آج تو ميں انتہائی بزی ہوں کيسے اتنے انٹرسٹنگ جھگڑوں ميں اپنا حصہ ڈالوں گیپھپھے کٹنیhttp://phapheykutni.3papillons.fr/noreply@blogger.com