tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post1517122426409763860..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: لسّے دا کیہہ زور؟Shoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-7802209508625980442012-02-29T11:08:42.348+05:002012-02-29T11:08:42.348+05:00لسے دا کی زورلسے دا کی زورمحمد سلیمhttp://www.hajisahb.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-16542471339058321892012-02-28T10:16:31.743+05:002012-02-28T10:16:31.743+05:00صفدر صاحب مقام افسوس ہے سیاست اس ملک میں بد مست ہا...صفدر صاحب مقام افسوس ہے سیاست اس ملک میں بد مست ہاتھی کا روپ دھار چکی ہے ۔گیلانی صاحب بھائی دو بیٹوں سمیت سیاسی بدعت میں شریف فیملی کا ریکارڈ توڑنے کے لئے پر عزم ہیں ۔سیاستدانوں کی نظر میں سرکاری ملازمین بشمول عوام سمیت کسی کی کوئی عزت نہیں ۔ میرے خیال میں مگر مچھ کے آنسو بہانے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ ۱۹۸۵ کے الیکشن میں لاہور میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی بیک وقت سیٹیں جیتنے والے نے جب صوبائی اسمبلی کی خالی نسشت پر اپنا بڑا بھائِ کھڑا کیا تو ہم محلے دار بھی اس کے خلاف ہو گئے تھے جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ موصوف ہار گئے تھے ۔حیرانی ہوتی ہے کہ آج کسی کے سر پر جوں تک نہیں رینگتی ۔چاہے سارا خاندان ہی ملک کا وارث بن جائے ۔ کوئی اردو فورم مجھے ایسانظر نہیں آیا جہاں بیس لوگوں ہی میں اتفاق رائے موجود ہو جو اس موضوع کو زندہ رکھنے کی کوشش کریں ۔کہ یہ ایک زندہ قوم ہے ۔ بھیڑ بکریاں نہیں ۔جسے جب جہاں چاہا ہانک دیا ۔محمودالحقhttp://mahmoodulhaq.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-47387134957653838052012-02-27T14:10:43.349+05:002012-02-27T14:10:43.349+05:00مجھے تو یہ حیرانی ہے۔کہ جو لوگ پاس کھڑے تھے وہ کتن...مجھے تو یہ حیرانی ہے۔کہ جو لوگ پاس کھڑے تھے وہ کتنے بے حس تھے۔Waseem Ranahttps://www.blogger.com/profile/03824510200920583137noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-79332939000383683592012-02-27T10:04:36.408+05:002012-02-27T10:04:36.408+05:00کل مجھے سمجھ نہیں آ رہا تہا کہ کیا کروں تو میں جیو...کل مجھے سمجھ نہیں آ رہا تہا کہ کیا کروں تو میں جیو نیوز لگا کر بیٹھ گیا کہ انتضابات کا نتیجہ آئے تو دیکھوں ۔ کچھ ہی دیر بعد یہ نظارہ دیکھا ۔ یوں محسوس ہوا کہ زرداری ۔ گیلانی ۔ قائم علی شاہ اور پی پی پی کے دیگر وڈیروں کے چہروں پر طماچے پڑ رہے ہیںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-26627997595974008332012-02-27T03:42:24.017+05:002012-02-27T03:42:24.017+05:00کہیں پڑھا سنا تھا ،کہ طوائف کا انتقام بہت برا ہوتا...کہیں پڑھا سنا تھا ،کہ طوائف کا انتقام بہت برا ہوتا ہے۔<br />تو جناب طوائف اس وقت موج میں دما دم مست ناچ رہی ہے۔<br />اور دلال روز نئے نئے تماشے دکھا رہے ہیں۔<br />گشتی تے گشتی اے کچھ بھی کر سکتی ہے۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-38299298131860836732012-02-26T23:27:47.807+05:002012-02-26T23:27:47.807+05:00یہ تو دل جلانے والے واقعات ہیں جن کے ہملوگ اب عادی...یہ تو دل جلانے والے واقعات ہیں جن کے ہملوگ اب عادی ہو چکے ہیں ۔۔۔ میرا اختیار ہو تو ایسے لوگوں کو بھرے مجمے میں جوتے لگواوں کے دوسرے کی عزت کوئی عزت ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لعنت ہے ایسے لوگوں پر اور ایسے نطام کا حصہ بنے والوں کو اب تو سوچ لینا چاہییے کہ اب تو کچھ عقل کا ناخن لو اور صرف چہرے نہیں پورے نطام کو بدلوضیاء الحسن خانhttps://www.blogger.com/profile/11388165516185442154noreply@blogger.com