tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post116688486264559522..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: یہ مردود کیوں؟؟؟ ہیرو!!!Shoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1167045567019916542006-12-25T16:19:00.000+05:002006-12-25T16:19:00.000+05:00جی خاور ، میں نے پڑھا ہے سلمان رشدی کو ، اس نے جو ...جی خاور ، میں نے پڑھا ہے سلمان رشدی کو ، اس نے جو کچھ لکھا ہے وہ اگر میں یہاں لکھ دوں تو شاید مجھے خود پر ساری زندگی شرم آتی رہے اور قیامت کے دن اپنے نبی (ص) کو کس طرح یہ چہرہ دکھاؤں گا جو وہ الفاظ لکھوں تو ۔ ۔ ۔
رہی بات دوست کے غصے کی تو ہم مسلمان اس وقت ایمان کی جس منزل پر ہیں اس پر غصہ کرنا بھی ایک ولی کا ہی کام ہے ورنہ ۔ ۔ ہم جیسے عاصی تو یہ بھی نہیں کر سکتے ۔ ۔ ۔

اللہ ہمیں ہدایت دے (آمین)Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1166892673657737542006-12-23T21:51:00.000+05:002006-12-23T21:51:00.000+05:00کیا آپ نے کب هی اس سلمان رشدی کی کوئی تحریر پڑهی ه...کیا آپ نے کب هی اس سلمان رشدی کی کوئی تحریر پڑهی هے ؟
اس کی سب سے زیاده متنازعه کتاب شیطانیک ویرسیز هی پڑھ کر دیکھ لیں ـ
پسند تو میں بهی اسے نہیں کرتا مگر یه بنده فکشن رائٹر هے ـ
ناں که تاریخ دان اور فلسفی ـAnonymousnoreply@blogger.com