tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post116274903900632969..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: سو افراد اور دو حملےShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1162796947354576582006-11-06T12:09:00.000+05:002006-11-06T12:09:00.000+05:00جنوری والے حملے میں مرنے والوں کی تعداد کی درستگی ...جنوری والے حملے میں مرنے والوں کی تعداد کی درستگی کا شکریہ!!!!!<BR/>قانونی طور پر بالغ کی عمر کی حد 18 سال ہی ہے!!! یہ تو سب ہی جانتے ہیں!!! ایک بار پھر شکریہAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1162791059639296802006-11-06T10:30:00.000+05:002006-11-06T10:30:00.000+05:00گمنام صاحب نے لکھا تو سوفيصد درست ہيں ليکن ناجانے ...گمنام صاحب نے لکھا تو سوفيصد درست ہيں ليکن ناجانے سچی بات کتے گمنام رہنا کيوں پسند کيا ۔ ليکن ان ہموطنوں کا کيا کہا جائے جو ثابت کرنے پر مُصر ہيں کہ مدرسہ ميں دہشت گرد تھے ۔ کمال تو يہ کہ علاقي ميں واحد موجود صحافی بی بی سی کا تھا اور اس کے مطابو اساتذہ کے علاوہ زيادہ تر 12 سے 15 سال کے بچے تھے ۔ <BR/>چھوٹی سی تصحيح ۔ جنوری کے حادثہ ميں 18 لوگ شہيد ہوئے تھے اور نابالغ 18 سال سے کم عمر کا ہوتا ہے ۔ ميرا خيال ہے کہ آپ جانتے ہيں ليکن آپ کی انگلی غلط چابی پر پڑتی رھی ۔ مير ساتھ بھی ايسا ہوتا ہے ۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1162784863360835312006-11-06T08:47:00.000+05:002006-11-06T08:47:00.000+05:00پتا نہیں یہ کس دنیا میں رہتے ہیں۔امریکہ خود کرلے گ...پتا نہیں یہ کس دنیا میں رہتے ہیں۔<BR/>امریکہ خود کرلے گا تو جو 11 لاکھ فوج ہم پال رہے ہیں، اپنا پییٹ کاٹ کر اور اپنی نسلوں کا مستقبل بیچ کر ہم ہتھیار سازی کررہے ہیں وہ کیا شب برات پر پٹاخےبازی کے لیے ہے۔<BR/>بات غیرت کی ہے جو ہم میں سے ختم ہوتی جارہی ہے۔Anonymousnoreply@blogger.com