tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post115105326892292829..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: DITA HOCKEY دتہ ہاکیShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1151214228737217572006-06-25T10:43:00.000+05:002006-06-25T10:43:00.000+05:00جناب آپ نے داؤدى كے بلاگ پر كمنٹس ميں پوجها هے كه ...جناب آپ نے داؤدى كے بلاگ پر كمنٹس ميں پوجها هے كه اس خبر كىتصديق كهاں سے هو سكتى هے تو جناب وه پوسٹ كوئى خبر نهيں هے بلكه يه بتايا جا رها هے كه مسلمان لوگ احمديوں كے ساتهـ ايسا هى كر رهے هيں ـ يه لوگ يەوديوں كے هولوكاسٹ كى طرز پر كچهـ مظلوميت كا ٹائٹل چاهتےظ هيں ـ
ميں ان لوگوں كے متعلق ذياده نهيں لكهنا چاهتا كه غير اهم لوگوں كو اهميت دينے والي بات هو جائے گى ـAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1151132809393646942006-06-24T12:06:00.000+05:002006-06-24T12:06:00.000+05:00آپ کی مدد کی اشد ضرورت ہے ۔ میں نے اپنے بلاگ کی سا...آپ کی مدد کی اشد ضرورت ہے ۔ میں نے اپنے بلاگ کی سائيڈ بار ميں اللہ کے نام کا سلائيڈ شو بنايا ہوا تھا ۔ غلطی سے ميں نے کوئی لِنک حذف کر ديا ۔ اب ميں نے بہت کوشش کی ہے ليکن اسے صحيح کرنے ميں کامياب نہيں ہو سکا ۔ ميرا بلاگ يہ لکھ کر کھولئے تو آپ ديکھيں گے کہ اميج نہيں کھُل رہا ۔
http://www.pkblogs.com/iftikharajmal

يہی سلائيڈ شو ميرے مندرجہ ذيل بلاگ پر کام کر رہا ہے مگر اس ميں تنصيب کا طريقہ فرق ہے
http://iftikharajmal.wordpress.comافتخار اجمل بھوپالhttps://www.blogger.com/profile/03646000535666782129noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1151130233795094492006-06-24T11:23:00.000+05:002006-06-24T11:23:00.000+05:00صرف دتا ہاکی ہی نہيں پاکستان کے کھيلوں اور جراحی ک...صرف دتا ہاکی ہی نہيں پاکستان کے کھيلوں اور جراحی کے بہت سے سامان پر مغرب والو نے اسی طرح اجارہ داری حاصل کی ہوئی ہے اور يہ ہمارے سول سروس کے آفيسران اور ڈکٹيٹروں کی مہربانی ہےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1151115966140936982006-06-24T07:26:00.000+05:002006-06-24T07:26:00.000+05:00ہم نے بھی بہت ہاکی کھیلی ہے مگر ہمیں آج تک یہ پتہ ...ہم نے بھی بہت ہاکی کھیلی ہے مگر ہمیں آج تک یہ پتہ نہیں تھا کہ دتہ ہاکی کسی اللہ دتہ کی ہے۔ ہم آج تک یہی سمجھتے رہے کہ یہ کوئی انگلش نام ہے۔Anonymousnoreply@blogger.com