tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post114683258529053054..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: سنگھ شکتیShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1146903814519080722006-05-06T13:23:00.000+05:002006-05-06T13:23:00.000+05:00آپ کو بہت دیر میں خبر ھوئی ۔ پرویز مشرف کو لایا ہی...آپ کو بہت دیر میں خبر ھوئی ۔ پرویز مشرف کو لایا ہی اس لئے گیا تھا ۔ دوسرے پاکستان میں سب سے زیادہ آزاد خیال کراچی میں رہتےہیں ۔ پرویز مشرف ۔ شوکت عزیز ۔ الطاف حسین سب کراچی آئیٹ ھیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1146851146784024562006-05-05T22:45:00.000+05:002006-05-05T22:45:00.000+05:00کراچی روشن خیالوں کا شہر ہے!!!! نئی خبر ہے میرے لئ...کراچی روشن خیالوں کا شہر ہے!!!! نئی خبر ہے میرے لئے!!! ویسے کئی روشن خیال اس لئے بھی ہم نے رکھے ہوئے ہیں کہ نظر نہ لگے شہر کو بھی اور ملک کو بھی!!!!<BR/>یار یہ پاپ اپ کے “پاپ“ اور لنک کے کام کرنے والا معاملہ سمجھ سے باہر ہے!!!! میرے پاس تو نہیں ہے ایسا میں کل دفتر سے چیک کرتا ہوں!!Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1146837539282366672006-05-05T18:58:00.000+05:002006-05-05T18:58:00.000+05:00ویسے بھی کیا ہوا اگر انڈین آرمی کے جوان ایسا سوچتے...ویسے بھی کیا ہوا اگر انڈین آرمی کے جوان ایسا سوچتے ہیں ورنہ تو انڈیا پاکستان کے عوام میں بہت محبت ہے، آپ مغل اعظم دیکھیں جا کر کے، کیا ھوا اسی زر مبادلہ سے اگر انکی فوج ہتھیار لیتی ہے،Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1146837362984994042006-05-05T18:56:00.000+05:002006-05-05T18:56:00.000+05:00شعیب آپکے بلاگ کو جب میں انٹرنیٹ ایکسپلورر سے کھول...شعیب آپکے بلاگ کو جب میں انٹرنیٹ ایکسپلورر سے کھولوں تو پاپ اپ آتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ تبصرہ والا لنک بھی کام نہیں کرتا ہے؟ فائرفاکس میں ٹھیک ہے<BR/>اور آپ ایسا نہیں سوچا کریں تھوڑے روشن خیال بنیں، جبکہ آپ رہتے بھی روشن خیال شہر میں ہیں، کیا رکھا ہے پاکستان میں،<BR/><BR/>مذاق کیا ہے ویسے میرے لئے پاکستان سب کچھ ہےAnonymousnoreply@blogger.com