tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post114329956821636580..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: بھرم رہ گیاShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1143827610878791292006-03-31T22:53:00.000+05:002006-03-31T22:53:00.000+05:00ارے!!!!! ہم اب بھی نو (انگریزی والا) جوان ہی ہیں!!...ارے!!!!! ہم اب بھی نو (انگریزی والا) جوان ہی ہیں!!!!
خواتین نہیں آتی اس بلاگ پر اس لئے کوئی فکر نہیں !!!Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1143811336482861312006-03-31T18:22:00.000+05:002006-03-31T18:22:00.000+05:00خوب شعیب، اپنی ٹریڈمارک تصویر سے تو تمہیں کوئی کال...خوب شعیب، اپنی ٹریڈمارک تصویر سے تو تمہیں کوئی کالج کا نوجوان سمجھتے رہے تھے لیکن اس تصویر میں تو تم کوئی کڑک قسم کے "افیسر" لگ رہے ہو۔ ویسے اتنی اچھے تصویر ایسے ہی لگا دی تم نے نظر نہ لگ جائے بلاگ خواتین بھی پڑھتی ہی ہونگیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1143571333008381102006-03-28T23:42:00.000+05:002006-03-28T23:42:00.000+05:00افتخار صاحب کوئي خوف نہيں!!!!! بس ڈر تھا؟؟؟ مذاق!!...افتخار صاحب کوئي خوف نہيں!!!!! بس ڈر تھا؟؟؟ مذاق!!!! ویسے میرا چہرہ تصویر میں سنجیدہ ہی آتا ہے اکثر!!!!
جي شعيب يہ سفيد بال ہيںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1143480172631270602006-03-27T22:22:00.000+05:002006-03-27T22:22:00.000+05:00یہ تمہارے سر کے بالوں پر ایک نشان ہے جو چمک رہا ہے...یہ تمہارے سر کے بالوں پر ایک نشان ہے جو چمک رہا ہے یا سفید ہیں کچھ سمجھ نہیں آیا۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1143403396751779862006-03-27T01:03:00.000+05:002006-03-27T01:03:00.000+05:00فوٹو تو آپ کی خوب آئی ہے مگر اس میں آپ کچھ زیادہ ہ...فوٹو تو آپ کی خوب آئی ہے مگر اس میں آپ کچھ زیادہ ہی سنجیدہ ہوگئے تھے کیا معلوم اب عدالت کا خوف تھا جہاں یہ فوٹو پیش ہونا ہے سمیت آپ کے یہ پھر کیمرہ کا پریشر۔ اور ہاں وہ سفید پف کی بات اوپر ہوچکی ہے۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1143386232935355972006-03-26T20:17:00.000+05:002006-03-26T20:17:00.000+05:00شکریہ!!!شہپر میں اصلی وکیل ہی بن رہا ہوں!!!!خاور!!...شکریہ!!!
شہپر میں اصلی وکیل ہی بن رہا ہوں!!!!
خاور!!! کیا واقعی ایسا ہے؟؟
انکل ارے یہ کیا بیان دے دیا؟؟؟؟
ویسے آپ کا دیا ہوا لینک میں نے صبحپڑھاتھا!!!
میرے گھر نوائے وقت ہی آتا ہے!!!
میں ذرا قدامت پسند ہوںٌٌلہذا میں جج صاحب سے متفق ہؤں!!!Shoiab Safdar Ghummanhttps://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1143376033267688222006-03-26T17:27:00.000+05:002006-03-26T17:27:00.000+05:00مندرجہ ذیل یو آر ایل پر سابق جج عباس خان صاحب کا م...مندرجہ ذیل یو آر ایل پر سابق جج عباس خان صاحب کا مضمون حدود قوانین پڑھ کر اپنی رائے کا اظہار کیجئے ۔
http://anonymouse.org/cgi-bin/anon-www.cgi/http://www.nawaiwaqt.com
حدود آرڈیننس مندرجہ ذیل یو آر ایل پر ہے
http://www.pakistani.org/pakistan/legislation/zia_po_1979/ord7_1979.htmlافتخار اجمل بھوپالhttps://www.blogger.com/profile/03646000535666782129noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1143368103980597402006-03-26T15:15:00.000+05:002006-03-26T15:15:00.000+05:00ارے زبردست ۔ میرا تو رُعب سے پچک کر قد کم ہو گیا ہ...ارے زبردست ۔ میرا تو رُعب سے پچک کر قد کم ہو گیا ہے ۔
اور بالوں میں سفید کلِپ کیا بار کا رُ کن بننے کی نشانی ہے ؟Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1143324122641192352006-03-26T03:02:00.000+05:002006-03-26T03:02:00.000+05:00اس تصوير سے تو آپ بڑے كهڑپينچ قسم كے وكيل لگ رهے ه...اس تصوير سے تو آپ بڑے كهڑپينچ قسم كے وكيل لگ رهے هيں ـ يا پهر بڑے سخت مزاج قسم كے افسر كا تاثر ابهرتا هے ـAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1143321903309186382006-03-26T02:25:00.000+05:002006-03-26T02:25:00.000+05:00wow! nice picture ... Shoaib bhai app tu bilkul as...wow! nice picture ... Shoaib bhai app tu bilkul asli waqeel lag rhay hain ....Anonymousnoreply@blogger.com