tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post113099524713502361..comments2023-11-16T13:00:24.607+05:00Comments on بے طقی باتیں بے طقے کام: کرتا تے ڈیڈھShoiab Safdar Ghummanhttp://www.blogger.com/profile/11379422355489664331noreply@blogger.comBlogger10125tag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1133033612129500332005-11-27T00:33:00.000+05:002005-11-27T00:33:00.000+05:00پہلے تو یہ واضع کر دوں صدر کا بیان واقعی ایک غلط ب...پہلے تو یہ واضع کر دوں صدر کا بیان واقعی ایک غلط بیان تھا۔۔۔۔ اس سے ملک کی بہت بدنامی ہوئی۔۔۔۔ جہاں تک ایف بی آئی کے اعداد و شمار کی بات ہے بلا شبہ وہ درست ہو گے اور اس تک رسائی بھی آسان ہو گی مگر رسائی ہونے میں اور پرچار کرنے میں فرق ہے۔۔۔۔ ہاں یا نہ؟؟؟؟؟؟ باقی آپ کی اپنی رائے ہے ممکن ے جس طرح آپ اس بات یا واقعہ کو دیکھ یا سمجھ رہی ہے میں نہ سمجھ پا رہا ہوں۔۔۔۔ اپنے اپنے زاویہ سے دیکھنے کی بات ہے۔۔۔۔۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1133029916348289392005-11-26T23:31:00.000+05:002005-11-26T23:31:00.000+05:00I know--Irfan Siddiqui ke column ka mein ne ghalat...I know--Irfan Siddiqui ke column ka mein ne ghalati se tazkira ker diya aur us ke bad dobara comment mein is ki taseeh bhee ki thee. jailon main jinsi tashaddud ki khabar bhee mere liyay naee naheen hai--in fact, america main violent crime ki sharah tamam maghribi mumalik se bhee kaheen zyada hai. jahan tak qomi waqar majrooh hone ki bat hai, jitne cases police ko report hotay hain wo sab FBI ki statistics mein count hotay hain aur sari dunya ko ijazat hai ke wo in statistics ko dekhay aur perhay. pakistan mein chahay official aadad-o-shumar ke mutabiq jinsi jaraim buhat kam hotay hon, wahan per jitne cases report hotay hain wo asal ka ashr-e-asheer bhee naheen hain. aur jab pakistan ke sadar tak farma chukay hain ke jo khawateen aise cases report kerti hain wo paison ya visa kay chakkar main hain to phir insaf milne ki kitni ummeed hai? log is ka ziker naheen kerna chahtay laikin mukhtaran ko house arrest se us waqt nikala gaya jab musharraf per bain-ul-aqwami dabao pera, werna wo ab bhee exit control list per hoteen. isi liye main naheen samajhtee ke mukhtaran ne america ja ker koi ghalat kaam kiya.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1133005065396508972005-11-26T16:37:00.000+05:002005-11-26T16:37:00.000+05:00منزہ۔۔۔ پہلی بات تو یہ کہ میں نے یہ اعداد و شمار ع...منزہ۔۔۔ پہلی بات تو یہ کہ میں نے یہ اعداد و شمار عرفان صدیقی کے<a href="http://nawaiwaqt.com.pk/urdu/daily/nov-2005/11/columns2.php" rel="nofollow">مضمون </a>سے مستعار نہیں لیئے۔۔۔۔ ہاں میں نے اپنی اس پوسٹ کے چند دن بعد یہ مضمون یا کالم پڑھا تھا۔۔۔۔ یہ کالم نومبر کی گیارہ تاریخ کو نوائے وقت میں شائع ہوا اور میری پوسٹ نومبر کی تین تاریخ کی ہے۔۔۔۔ یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ امریکہ میں مظلوم کو انصاف جلد مل جاتا ہے ہمارے یہاں نہیں۔۔۔۔۔ مگر اس کے ساتھ جو بات نہیں بھولنی چاہئے وہ یہ کہ ان ممالک میں جرائم کی شرح ذیادہ ہے ۔۔۔ مگر اس کا پرچار نہیں کرتے کیوں کہ اس سے ان کا قومی وقار مجروح ہوتا ہے۔۔۔۔ مگر ہمیں اس کے مجروح ہونے کا نہ ڈر ہے نہ افسوس۔۔۔۔ میں مختارہ مائی کی انصاف کی جدوجہد کے خلاف نہیں اس کے چنے گءے راستے پر اعتراض ہے ،،،، جاتے جاتے یہ<a href="http://www.paktribune.com/urdu/index.php?action=shownewsdetail&id=417"> خبر </a>بھی پڑھ لیںAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1132329169545834312005-11-18T20:52:00.000+05:002005-11-18T20:52:00.000+05:002004 main america main 94,635 forcible rapes ki po...2004 main america main 94,635 forcible rapes ki police ko ittila ki gaee, laikin irfan siddiqui sahab ye likhna bhool gaye ke usi sal main 26,173 log is jurm main pakray bhee gaye. (source: FBI's Uniform Crime Reports--http://www.fbi.gov/ucr/cius_04/offenses_reported/violent_crime/forcible_rape.html). jiska matlab hai taqreeban 27.7 cases main log pakray gaey. ab pakistan se mawazna kerain: 2004 ke pehlay nau maheenon mein pakistan main 320 rapes aur 350 gang rapes ki reports darj hueen. isi arsay main kitnay log pakray gaey? sirf 39. yani 5.8 percent. (http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/4629457.stm). sawal ye naheen kay rapes kahan zyada hotay hain, sawal ye hai kay aurton ko insaf milnay ki ummeed kahan zyada hai: aise mulk main jahan aik aurat ka moon band kernay kay liyay usay nazarband ker diya jata haiaur us ki aamad-o-raft per pabandiyan lagai jati hain? mera khayal hai naheenAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1131691096053100902005-11-11T11:38:00.000+05:002005-11-11T11:38:00.000+05:00بہت برا ھوا مختاراں کے ساتھ ھوناتو یے چاھے تھا کے ...بہت برا ھوا مختاراں کے ساتھ ھوناتو یے چاھے تھا کے اس کی شادی اسی لڑکی کے بھائ سے ھو نی چا ئے جس نے ریپ کیا ھے<BR/>اور با قی لڑ کوں کی گاؤں کی ان لڑکیوں کے ساتھ جو ریپ ھو چکی ھوں اور جب ے اپنی عورت کو کسی طرح بھی تنگ کریں تو ان کو جان سے مار ڈیا جاے اور پورا گاؤں ان لوگوں پر چیک رکھے اور ان سے طلاق کا حق لے لیا جاےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1131127254825548542005-11-04T23:00:00.000+05:002005-11-04T23:00:00.000+05:00جی یہ انصاف کے حوالے سے اہم ہے۔۔۔۔۔مگر پاکستانی مع...جی یہ انصاف کے حوالے سے اہم ہے۔۔۔۔۔مگر پاکستانی معاشرہ کیا سلوک کرتا ہے ریپ کی شکار خواتین کے ساتھ؟؟؟؟؟ میرا نہیں خیال کوئی انصاف کے حصول کی جدوجہد کے سلسلے میں مختاراں کے ساتھ نہ ہو۔۔۔ اگر اختلاف ہے تو یہ کہ دوسروں (جو اپنے نہیں) کے سامنے بدنامی کا ذریعہ نہ بنو۔۔۔۔ خاموشی کے کنویں میں کود جانے کو نہیں کہا۔۔۔۔ پاکستانی قوم پر انگلی اٹھانے کی وجہ نہ بننے کو کہا ہے ۔۔۔۔ مختاراں مائی پاکستان میں ہر اہم شخص (صدر پاکستان، وزیراعظم، کئی اپوزیشن لیڈروں) سے مل چکی ہے ۔۔۔ ہر ایک نے اسے انصاف کی یقین دہانی کروائی ۔۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ نے اس واقعے پر از خود نوٹس لیا۔۔۔ اس پر بھی ابھی وہ کہتی ہیں کہ مجھے انصاف نہیں مل رہا۔۔۔۔۔ اب کیا عدالت سے حکمی طور پر مائی کے حق میں فیصلہ لیا جائے؟؟؟؟ یہ ہی انصاف ہو گا؟؟؟؟ ہاں انصاف میں دیر نہیں ہونا ہمارے نظام کی خامیوں کو اجاگر کرتا ہے ۔۔۔ اس میں شک نہیں ہ خامیاں ہں بھی۔۔۔ ان خامیوں کا حل صرف اسلام ہی بتاتا ہے اور وہ حل ہمیں پسند نہیں۔۔۔۔۔<BR/>“حدود آرڈینینس غیر اسلامی، غیر اخلاقی اور غیر انسانی قوانین کا مجموعہ ہے“ میں نے اسے پڑھا ہے مجھے نہیں لگا کہ یہ درست ہو۔۔۔ آپ بتائے کون کون سی شق “غیر اسلامی“ ،“غیر اخلاقی“ اور “غیر انسانی“ ہے ۔۔۔ ہاں بعض این جی اوز اسے “غیر انسانی“ اس بناء پر ضرور کہتی ہیں کہ یہ “اسلامی “ ہے۔۔۔ اس سے اقلیتوں کے حقوق متاثر نہیں ہوتے کیوں کہ یہ ان پر لاگو ہی نہیں ہوتا۔۔۔۔ وہ “محصن“ کی تعریف میں نہیں آتے۔۔۔۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1131099817539067392005-11-04T15:23:00.000+05:002005-11-04T15:23:00.000+05:00Danial Sahib, Hadood ordinance is not Un-Islamic, ...Danial Sahib, Hadood ordinance is not Un-Islamic, corrupt people exercising a law with a vengeance deems the effect of implementation of any law seem in-humane, and thus un-Islamic. And yes, if it’s affecting the non-Muslim minorities (including the AHMADIS which you very finely seem to categorize other than non-Muslim) then it can be amended and no-one will oppose you on that.Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1131067242443295852005-11-04T06:20:00.000+05:002005-11-04T06:20:00.000+05:00میں اپنے بلاگ پر پہلے بھی کئی بار لکھ چکا ہوں کہ م...میں اپنے بلاگ پر پہلے بھی کئی بار لکھ چکا ہوں کہ مختاراں کی لڑائی ریپ کے حوالے سے اہم نہیں بلکہ انصاف کے حوالے سے اہم ہے۔ آج اس واقعے کو تین برس گزر چکے ہیں اور اسے اب تک انصاف نہیں ملا ہے۔ ریپ پاکستان کی بدنامی کا باعث نہیں ہے بلکہ بدنامی کا سبب یہ ہے کہ ریپ کی شکار خواتیں کے ساتھ پاکستانی معاشرہ کیا سلوک کرتا ہے۔ جس کی ایک مثال آپ اوپر پیش کرچکے ہیں۔ یعنی مختاراں سر نہ کھجاؤ پاکستان کا ننگا پیٹ دکھتا ہے۔ مختاراں خاموشی کے کسی کنویں میں کود جاؤ۔ حدود آرڈینینس غیر اسلامی، غیر اخلاقی اور غیر انسانی قوانین کا مجموعہ ہے۔ جس سے پاکستان کے غیر مسلم، خواتین شہریوں اور احمدیوں کے بنیادی شہری حقوق سلب ہوتے ہیں۔Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1131015078000413422005-11-03T15:51:00.000+05:002005-11-03T15:51:00.000+05:00آپ کو عید مبارک ھوآپ کو عید مبارک ھوAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10920402.post-1131005235951373392005-11-03T13:07:00.000+05:002005-11-03T13:07:00.000+05:00آپ کو عید مبارکآپ کو عید مبارکAnonymousnoreply@blogger.com