ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 06/05/12

ہم ایف ایم پر

ہماری این جی او کو ایف ایم پر قانونی مشورے دینے کی افر آئی گزشتہ ہفتہ ہم اہنی این جی او کی طرف سے نامزد ہوئے دوستوں کا خیال ہے ہم نے "آہ آہ" بہت کی ہے گفتگو میں اس پر ہمیں قابو پانا چاہئے۔ آپ اپنی رائے دیں ذرا