ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 03/27/11

بوم بوم بوم

یوں تو کرکٹ ورلڈکپ کا اپنا گانا بھی بُرا نہیں! اس کے علاوہ اور بھی کئی گانے مارکیٹ میں ہیں مختلف پاکستانی چینلز اور گروپس نے بھی اپنے اپنے کرکٹ ورلڈکپ کے گانے مارکیٹ میں پیش کیئے مگر پی ٹی وی پر چلنے والا یہ گانا مجھے اچھا لگتا ہے! آپ کی کیا رائے ہے؟