ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: الم پلم

الم پلم

جی جناب مہنگائی کے اعلان کا مہینہ آن پہنچا! میں بجٹ کو مہنگائی ہی سمجھتا ہوں!! لہذا جون مہنگائی کا مہینہ ہوا!
آج کل لکھنے کو دل ہی نہیں کر رہا، کیوں؟؟؟ یہ بھی معلوم نہیں! ایک مسئلہ تو میرے ساتھ شروع سے ہے میں اپنے اندر کی تحریک سے کچھ لکھو تو لکھو ورنہ نہین لکھا جاتا یہ بھی کئی بار ہو چکا ایک عنوان/مضمون پر کچھ لکھا بس اختتامی جملے باقی ہیں مگر پھر بلاگ پر پوسٹ نہ کیا! ہر بار ایسا کرنے کی وجہ مختلف ہوتی تھی!
کئی دوستوں اور احباب نے بذریعہ ای میل و ایس ایم ایس بھی تجویر دی کہ اس ٹاپک پر اپنے بلاگ پر کچھ پوسٹ کرو مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہیں!! وجہ یہ کہ جب تک مجھے اندر سے تحریک نہ ہو نہیں لکھتا!!
کیا اس کا کوئی حل ہے؟؟؟



2 تبصرے:

  1. عمران اقبال said...

    اس کا واحد حل یہی ہے جناب۔۔۔ کہ جب تحریک ہو۔۔۔ تب ہی لکھیں اور فورا بلاگ پر پوسٹ کر دیا کریں۔۔۔ جب دل سے لکھیں گے تو لازم اچھا لکھیں گے۔۔۔ جب مجبوری سے لکھیں گے تو بات نہیں بنے گی۔۔۔

    دیکھا کیسا آسان حل دیا میں نے آپ کو۔۔۔ :)

    [جوابی تبصرہ کریں]
  2. یاسر خوامخواہ جاپانی said...

    اس کا واحد حل ہے۔
    کہ آپ کتاب لکھنا شروع کردیں۔

    [جوابی تبصرہ کریں]

Post a Comment

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔

شئیر کریں
Share