ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 07/09/10

لطیفہ

گھر سے بھاگی ہوئی لڑکی کچھ دنوں کے بعد گھر واپس آ گئی، ماں نے پوچھا "کیوں کیا ہوا؟"
لڑکی بولی "دھوکہ ہو گیا میرے ساتھ!! لڑکے کا گھر کرائے کا تھا، کار دوست کی، ‏N-95‮ ‬چائنا‮ ‬کا،‮ ‬اور‮ ‬تو‮ ‬اور‮ ‬لڑکا‮ ‬وکیل‮ ‬نکلا‮! ‬نہ‮ ‬کھلانے‮ ‬کے‮ ‬پیسے‮ ‬اور‮ ‬نہ‮ ‬پیار‮ ‬کرنے‮ ‬کا‮ ‬وقت‮"
جی لطیفہ ختم ہو گیا ہے!