ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 05/12/10

گوگل تجویز کنندہ

گوگل اب اردو صارف کو ممکنہ تلاش جس طرح پہلے انگریزی صارف کو تجویز کرتا  ہے کو تجویر کر رہا ہے! دلچسپ!!


اس کے علاوہ اگر آپ رومن اردو میں تلاش کرنے لگیں تو آپ کو ممکنہ اردو کے الفاظ تجویز کریں گا