ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 03/24/09

گرتا بش!

ای میل میں اس فائیل کا ربط ٓآیا! اچھی ہے ! آپ گرتے ہوئے بش کو ماؤس کی مدد سے سہارا بھی دے سکتے ہیں اور کہیں یہ عمل رُک جائے تو ماؤس کی مدد سے یہ سلسلہ دوبارہ بھی شروع کر سکتے ہیں!