ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 02/19/09

چار سال!

19فروری دو ہزار پانچ سے اردو بلاگنک کا آغاز کیا اور آج  چار سال ہو گئے ہیں! تب اور اب میں بہت تبدیلی آ چکی ہے! بلاگز سے ورڈپریس پر گیا دو مرتبہ ڈیٹا ضائع ہوا! اب پھر واپس بلاگز پر! یہ سفر کیسا رہا؟ میرے مطابق ! ہاں ٹھیک ہی ہے! اللہ کرے آگے بھی اچھا ہو!