رحمان ملک نے کہا! مگر کہا نہیں!!
آپس کی بات ہے یار لوگ بھی کامل کرتے ہیں! اب ان سے اللہ بچائے! اب رحمان ملک نے بات کسی اور سیاق وسباق میں کی تھی، مگر یار لوگوں نے اس ایک حصہ کی اس طرح سے تبدیلی کہ کہ یو لگتا ہے جناب باقاعدہ نعرہ لگا رہے ہوں! زر-داری کے خلاف!


4/02/2009 06:25:00 AM
کہنے دو بھاءی وہ بھی غصہ نکال رہا ہے
[جوابی تبصرہ کریں]