ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 11/03/08

ملیر بار میں یوم سیاہ

آج ملک بھر میں وکلاء نے یوم سیاہ منایا ہے! اس سلسلے میں ملیربار نے جسٹس رانا بھگوان داس کو بلایا تھا! چند تصاویر جو میں نے لی یہ ہیں!

چند اور یہاں ہیں!!!


ہماری باری آنے پر بیٹری ختم ہو گئی!