ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 01/02/07

ہمارا موقف

جہازوں کی خیر اور گھوڑوں کی خیر
یہ مانا کہ “ڈالر“ کی بھرمار ہے
معاشی فتوحات کے باب میں
ہمارا موقف یہ سرکار ہے
دلائل نہیں ۔۔۔ “دال“ درکار ہے

(ضمیر جعفری)