Pages

1/04/2007

جھڑپ

حسن نثار اور عرفان صدیقی دونوں ہی اچھے کالم نگار ہیں!! دونوں مجھے پسند ہیں!!! منیر نیازی کے انتقال پر عرفان صدیقی نے کالم میں حسن نثار کو مخاطب کیا تو وہاں سے بھی جواب آیا!!!!! یہ میٹھی جھڑپ مجھے اچھی لگی!!!!! دونوں اپنی اپنی وادی کے مکین ہیں!!! حسن نثار خود کو حقیقت پسند کہتے ہیں اور عرفان صدیقی اپنی جگہ سچے ہیں!!!!
ایک اور خبر صبح سے بار بار میرا آر ایس ایس ریڈر دیکھا رہا ہے!!!

2 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

اسے ھم جہڑپ نہیں بلکہ چونچ لڑانا کہیں گے۔ ایک بات طے ہے کہ حسن نثار سے عرفان صدیقی کے سوال کا جواب بن نہیں پڑا۔ ہم خود دونوں کے کالم شوق سے پڑھتے ہیں اور دونوں کی مہارت کے قدردان ہیں۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

جواب بن بھی نہیں سکتا تھا!! جذبات اور ٹیکنالوجی کیا مقابلہ

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔