ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 12/24/06

رہبر ترقی و کمال

پنڈت جواہر لعل نہرو کی بہن وجے لکشمی پنڈت نے قائداعظم کی رحلت کے بعد ان کو ان الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا!!!
“اگر مسلم لیگ کے پاس ایک سو گاندھی اور ایک سو نہرو ہوتے اور کانگریس کے پاس صرف ایک جناح ہوتے تو پاکستان کبھی نہ بنتا“