ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 07/29/06

گوگل تنگ کرنے کا شکریہ

قرب(krib) گوگل کی وجہ سی کرب کا شکار ہوئے لہذا انہوں نے گوگل سے شکایت کر ڈالی اور یوں جناب کو گوگل نے معذرت بھرا کارڈ اور تحائف دے ڈالے کیا آپ کو کوئی شکایت ہے!!! گوگل سے؟؟؟