Pages

10/05/2006

اسلامُ گیمنگ

اس خبر کے بارے میں آپ کی رائے!!!! کیا ہے!!! ایران و امریکہ!!! سیاسی جنگ !!!! اور ایک ویڈیو گیم!!!!کیا یہ واقعی مسلمانوں کا ویڈیو گیم ہو گا؟؟؟؟؟

4 تبصرے:

گمنام نے لکھا ہے کہ

http://www.1up.com/do/feature?cId=3153332
یہ آرٹیکل بھی پڑھ لو

گمنام نے لکھا ہے کہ

آج آپ کی بياض [بلاگ] براہِ راست کھُل گيا ہے
يہ کھيل يا کوئی بھی کھيل يا ڈرامہ يا فلم اسلامی يا مُسلم نہيں ہوتے ۔ اسلامی يا مُسلم صرف وہی اوصاف ہيں جو اللہ اور اِس کے رسول نے بتائے ہيں ۔

گمنام نے لکھا ہے کہ

آج صبح سات بجے آپ کی بياض بغير پروکسی کے کھُل گئی تھی مگر ساڑھے سات بجے دوبارہ کھولنے لگا تو نہيں کھلی پھر ميں نے پروکسی سے کھولی ہے ۔ نوائے وقت کو بھی دو ماہ سے بلاک کيا ہوا تھا ليکن آج وہ کھل رہا ہے

گمنام نے لکھا ہے کہ

ٹھیک انکل!!!

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

بد تہذیب تبصرے حذف کر دیئے جائیں گے

نیز اپنی شناخت چھپانے والے افراد کے تبصرے مٹا دیئے جائیں گے۔