ّ بے طقی باتیں بے طقے کام: 10/08/05

زلزلہ

آج صبح 8.50 پر پاکستان میں زلزلہ آیا ۔شدت 7.6 ۔۔سنا ہے 1000 سے ذیادہ اموات کا اندیشہ ہے۔۔۔۔ خدا رحم کرے۔۔زلزلہ کا مرکز اسلام آباد سے 60 میل شمال مشرق میں اور 6.2 میل گہرائی میں تھا۔۔۔ آپ احباب کیسے ہیں ۔۔جو اسلام آباد اور لاہور کے رہائشی ہیں یا وہ احباب جو اس زلزلے والے علاقے میں ہیں۔۔ ؟؟؟؟